منتخب نصاب

منتخب نصاب

سورۃ العصر کی بنیاد پر

Selected Verses, Eternal Verdicts: A Quranic Roadmap to Success

قرآن کے منتخب مقامات سے گزرتا ہوا ایک رہنما راستہ، چھ حصوں اور سینتیس اسباق میں۔ اس کی بنیاد سورۃ العصر ہے: اس کی آخری آیت میں کامیابی کی چار شرطیں ہی درمیان کے چار حصے ہیں۔

سُورَةُ ٱلْعَصْرِسورت نمبر 103

وَٱلْعَصْرِ 1 إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَفِى خُسْرٍ 2 إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ 3

نشان زدہ چار ٹکڑے اس نصاب کے حصے 2، 3، 4 اور 5 ہیں۔

1زمانے کی قسم ہے۔ 2یقینا انسان خسارے میں ہے۔ 3سوائے ان کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے اور انہوں نے ایک دوسرے کو حق کی نصیحت کی اور انہوں نے باہم ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کی۔

ترجمہ: بیان القرآن

چھ حصے، 37 اسباق

پہلے سبق سے آغاز کیجیے اور ترتیب سے آگے بڑھیے۔ ہر سبق کے صفحے پر اس کی ویڈیوز، کوئز اور سلائیڈز موجود ہیں۔

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ 103:3

۴ اسباق، ۸۰ ویڈیو

حصے کا نقشہ

جامع اسباق

حصہ 1، ۴ اسباق۸۰ ویڈیوحصے کا نقشہ

چار مختصر مقامات جن میں پورا پیغام اجمالاً آ جاتا ہے۔

  1. 1.1لوازم نجاتسورۃ العصر۲۱ ویڈیوکوئز۵ سلائیڈ پیکسبق کھولیے
  2. 1.2نیکی کی حقیقتسورۃ البقرہ۹ ویڈیوکوئز۶ سلائیڈ پیکسبق کھولیے
  3. 1.3مقام عزیمتسورۃ لقمان۱۴ ویڈیو۲ کوئز۹ سلائیڈ پیکسبق کھولیے1.3Bحقیقت و اقسامِ شرکسبق 1.3 کا دوسرا حصہ۲۳ ویڈیوسبق کھولیے
  4. 1.4حظِ عظیمسورۃ فصلت۱۳ ویڈیوکوئز۷ سلائیڈ پیکسبق کھولیے

۸ اسباق، ۵۳ ویڈیو

حصے کا نقشہ

نقطۂ عروج

حصہ 6، ۸ اسباق۵۳ ویڈیوحصے کا نقشہ

پورے نصاب کا نقطۂ عروج۔

  1. 6.1اللّٰہ کی بلند شان اور طاقت بے مثالاللہ ایک طاقتور، مختار اور عظیم ترین ہستی ہے جس کی اصل قوت کا اندازہ ہم نہیں کر سکتے۱۴ ویڈیوسبق کھولیے
  2. 6.2کامیابی حاصل کرنے کے لیے دو مطالبےاللہ کی شان تو بلند ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ ہماری نجات کیسے ہو سکتی ہے؟ ... دو مطالبے۸ ویڈیوسبق کھولیے
  3. 6.3مومنین، منافقین اور مومنین کی درجہ بندیقیامت کے دن کا ایک مرحلہ جس میں اہلِ ایمان اور منافقین کو الگ کیا جائے گا- پلِ صراط کا نقشہ۴ ویڈیوسبق کھولیے
  4. 6.4دل کی سختی کی بیماری اور تشخیصاندر کمزوری محسوس ہونے کی صورت میں ایمانِ حقیقی حاصل کرنے کا راستہ اور شیطان کے ایک بڑے حربے یعنی تاخیر کی نشاندہی۸ ویڈیوسبق کھولیے
  5. 6.5نفسیاتی لحاظ سے 5 دوردنیا کی زندگی ایک دھوکہ اور انسان کی زندگی کے پانچ دور۵ ویڈیوسبق کھولیے
  6. 6.6اگر یہ دنیا ایک انسان کے لیے دھوکہ بن جائے تو اس کے دو نتائج نکلتے ہیںانسان دنیا کے مصائب سے بہت زیادہ اثر لیتا ہے؛ دولت کی شدید محبت۳ ویڈیوسبق کھولیے
  7. 6.7انقلابی آیات — سورہ الحدید اور ایک اعتبار سے قرآن حکیم کا نقطۂ عروجتمام رسولوں اور ہدایات کو بھیجنے کا مقصد نظامِ عدل وقسط کا قیام ہے۴ ویڈیوسبق کھولیے
  8. 6.8حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں کی رہبانیت اور اس کی مذمتانسان پر دنیا کی حقیقت واضح ہونے پر شیطان کا آخری حملہ رہبانیت ہوتا ہے۷ ویڈیوسبق کھولیے