my quran journey

001. Al Fatihah

1
ترجمہ آیت آیت نمبر
اللہ کے نام سے جو بہت مہربان بہت رحم کرنے والا ہے بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
کل شکر اور کل ثناء اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار اور مالک ہے ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
بہت رحم فرمانے والا،نہایت مہربان ہے ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
جزا اور سزا کے دن کا مالک و مختار ہے مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ ٤
ہم صرف تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے اور ہم صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اور چاہتے رہیں گے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اے رب ہمارے ہمیں ہدایت بخش سیدھی راہ کی ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ
راہ ان لوگوں کی جن پر تیرا انعام ہوا،جو نہ تو مغدوب ہوئے اور نہ گمراہ صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ
Design and Develop by Ovatheme
×