| 
                                                             | 
                                                
                                                             | 
                                                
                                        ترجمہ                     | 
                                                
                                        آیت                     | 
                                                
                                        آیت نمبر                     | 
                                        
                            
                                                                                    
                            
                                | 
                                                             | 
                                                
                                                             | 
                                                
                                        اللہ
  کے نام سے جو بہت مہربان بہت رحم کرنے والا ہے                     | 
                                                
                                        بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ                     | 
                                                
                                                             | 
                                        
                            
                                                        | 
                                        کل شکر اور کل ثناء اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا
  پروردگار اور مالک ہے                     | 
                                                
                                        ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ                     | 
                                                    
                            
                                            | 
                                                             | 
                                                                            
                            
                                            | 
                                                             | 
                                                
                                        بہت
  رحم فرمانے والا،نہایت مہربان ہے                     | 
                                                
                                        ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ                     | 
                                                
                                                             | 
                                        
                            
                                                        | 
                                        جزا اور سزا کے دن کا مالک و مختار ہے                     | 
                                                
                                        مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ ٤                     | 
                                                
                                                             | 
                                        
                            
                                            | 
                                                             | 
                                                                            
                            
                                            | 
                                                             | 
                                                
                                        ہم
  صرف تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے اور ہم صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے
  ہیں اور چاہتے رہیں گے                     | 
                                                
                                        إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ                     | 
                                                
                                                             | 
                                        
                            
                                                        | 
                                        اے رب ہمارے ہمیں ہدایت بخش سیدھی راہ کی                     | 
                                                
                                        ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ                     | 
                                                
                                                             | 
                                        
                            
                                            | 
                                                             | 
                                                                            
                            
                                            | 
                                                             | 
                                                
                                        راہ ان لوگوں کی جن پر تیرا انعام ہوا،جو نہ تو مغدوب ہوئے اور نہ گمراہ                     | 
                                                
                                        صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ                     | 
                                                
                                                             |