my quran journey

Rah E Nijaat

ویڈیو (Introduction ) تعارف
قرآن کی مختصر ترین سورتوں میں سے ہے 1
اولین سورتوں میں سے ہے 2
قرآن کی آسان ترین سورت ہے 3
(Comprehensive) جامع ترین سورت 4
آیات کا جائزہ گرائمر کے اعتبار سے 5
Human Tragedy 6
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیات کا تجزیہ آیات کا ترجمہ
العصر اور دہر میں فرق 1 وَٱلْعَصْرِ إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَفِى خُسْرٍ 1-2
قرآنی قسم کا مقصد صرف گواہ بنانا ہے 2
قسم ہے تیزی سے گزرتے ہوئے زمانے کی۔ بے شک تمام انسان یقیناً خسارے میں ہیں۔
زمانے کی گواہی 3
انسان کی زندگی کیلئے برف کی مثال 4
کامیابی اور ناکامی کا قرآنی معیار 1 إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ 3
کامیابی کی کم سے کم شرط (Pass marks) 2
چار شرائط لازمی ہیں 3
ایمان اور عملِ صالح 4
حق کی دعوت 5 سوائے اُن کے جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے عمل کیے اور باہم مل کر حق کی تاکید کی اور باہم مل کر صبر کی تلقین کی۔
صبر 6
عملِ صالح اور حق کی دعوت کا آپس میں تعلق 7
امت کے زوال کی ایک بڑی وجہ 8
چاروں چیزوں میں توازن ضروری 9
(Ground Level Explanation) 10 چاروں شرائط کا باہمی تعلق
(Higher Level Explanation) 11
×