اہم نکات
ویڈیو
(Introduction ) تعارف
📖
04m
آیتِ بر " میں سورہ العصر کے مضامین کی تفصیل"
1
13m
(Concept of Piety) نیکی کا تصور
2
21m
آیتِ بر" کا پس منظر (تحویل قبلہ)"
3
(Explanation) آیات کی تفصیلات
اہم نکات
ویڈیو
(Analysis) آیت کا تجزیہ
آیت میں لوازماتِ نجات کا ذکر
آیت کا ترجمہ
📖
08m
نیکی کا اللہ اور آخرت پر ایمان سے تعلق
اللہ
ایمان
لَّيْسَ ٱلْبِرَّ أَن تُوَلُّوا۟ وُجُوهَكُمْ قِبَلَ ٱلْمَشْرِقِ وَٱلْمَغْرِبِ وَلَـٰكِنَّ ٱلْبِرَّ مَنْ ءَامَنَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةِ وَٱلْكِتَـٰبِ وَٱلنَّبِيِّـۧنَ
1
روز آخرت
08m
نیکی کا تعلق فرشتوں، آسمانی کتابوں اور انبیاء پر ایمان لانے سے کیا ہے؟
فرشتے
نیکی یہی نہیں ہے کہ تم پھیرلو اپنے چہرے مشرق اور مغرب کی طرف بلکہ نیکی تو اُس کی ہے جو ایمان لایا اللہ پر اور آخرت کے دن پر اور فرشتوں پر اور کتابوں پر اور نبیوں پر
اسمانی کتابیں
رسول
📖
19m
نیکی کا پہلا ظاہری مظہر
انسانی ہمدردی
اچھے اعمال
وَءَاتَى ٱلْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِۦ ذَوِى ٱلْقُرْبَىٰ وَٱلْيَتَـٰمَىٰ وَٱلْمَسَـٰكِينَ وَٱبْنَ ٱلسَّبِيلِ وَٱلسَّآئِلِينَ وَفِى ٱلرِّقَابِ ۖ
2
(1st Practical Manifestation)
ور اُس نے دیا مال باوجود اِس کی محبت کے قرابت داروں کو اور یتیموں کو اور مسکینوں کو اور مسافروں کو اور مانگنے والوں کو اور گردنوں کے چھڑانے میں
📖
11m
نیکی کا دوسرہ ظاہری مظہر
عبادات کا اہتمام
وَأَقَامَ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتَى ٱلزَّكَوٰةَ
(2nd Practical Manifestation)
اور اُس نے نماز قائم کی اور اُس نے زکوة دی
📖
08m
نیکی کا تیسرا ظاہری مظہر
عہد کی پاسداری
وَٱلْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَـٰهَدُوا۟
(3rd Practical Manifestation)
اور وہ پورا کرنے والے ہیں اپنے عہد کو جب بھی عہد کریں
📖
22m
نیکی کا چوتھا ظاہری مظہر :حق کی دعوت اور اس کا نتیجے میں صبر
فقر اور فاقہ
حق کی دعوت اور صبر
وَٱلصَّـٰبِرِينَ فِى ٱلْبَأْسَآءِ وَٱلضَّرَّآءِ وَحِينَ ٱلْبَأْسِ ۗ أُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ صَدَقُوا۟ ۖ وَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُتَّقُونَ
3
جسمانی اور زہنی تکلیف
اور بالخصوص صبر کرنے والے سختیوں میں اور تکالیف میں اور لڑائی کے وقت ، یہی لوگ سچے ہوئے اور یہی لوگ متقی ہیں۔
(4th Practical Manifestation)
جنگ کے موقع پر