Skip to main content

my quran journey

نفسیاتی لحاظ سے 5 دور
(Analysis) آیت کا تجزیہ آیت کا ترجمہ
کھیل کود، معصومانہ کھیل کا دور بچپن 1 ٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّمَا ٱلْحَيَوٰةُ ٱلدُّنْيَا لَعِبٌۭ وَلَهْوٌۭ وَزِينَةٌۭ وَتَفَاخُرٌۢ بَيْنَكُمْ وَتَكَاثُرٌۭ فِى ٱلْأَمْوَٰلِ وَٱلْأَوْلَـٰدِ ۖ 20
نوجوانی زندگی کا ایک نازک اور پُرکشش دور ہوتا ہے۔ یہ صرف کھیل کود کا وقت نہیں ہوتا، بلکہ اس مرحلے میں انسان مختلف قسم کی لذتوں کی طرف مائل ہوتا ہے — آنکھوں سے دیکھنے کی لذت، کانوں سے سننے کی خوشی، اور جسمانی خواہشات کی تکمیل کا رجحان بھی شامل ہوتا ہے Teenage 2
اس عمر میں انسان چاہتا ہے کہ خوبصورت لگے، بناؤ سنگھار کرے، فیشن کے مطابق چلے، ہر وقت اپ ٹو ڈیٹ نظر آئے، تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ یہ تو پرانے زمانے کا لگتا ہے Approx 20-30 3 خوب جان لو کہ یہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل دل لگی کا سامان اور ظاہری ٹیپ ٹاپ ہے اور تمہارا آپس میں ایک دوسرے پر فخر جتانا اور مال و اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی کوشش ہے۔
اس عمر میں انسان کو اپنے مقام اور حیثیت پر فخر ہونے لگتا ہے — جیسے: میری نسل اعلیٰ ہے، میری ذات اونچی ہے، میرے پاس طاقت زیادہ ہے، میرا پیشہ بہت معتبر ہے، اور معاشرے میں میری حیثیت بہت بلند ہے Approx 30-40 4
جب عمر ڈھلنے لگتی ہے تو انسان کی توجہ زیادہ سے زیادہ دولت، مال اور اولاد کی طرف ہو جاتی ہے۔ منصب اونچا ہو یا نیچا، اب اس کی پروا نہیں رہتی — بس کسی طرح مال آتا رہے، یہی اصل فکر بن جاتی ہے Approx 40 above 5
انسانی زندگی اور ایک کسان کی کھیتی میں مماثلت  انسانی زندگی کی مثال ایسے ہے جیسے بارش برستی ہے تو اس سے پیدا ہونے والی روئیدگی کسانوں کو بہت اچھی لگتی ہے پھر وہ کھیتی اپنی پوری قوت پر آتی ہے پھر تم دیکھتے ہو کہ وہ زرد ہوجاتی ہے پھر وہ کٹ کر چورا چورا ہوجاتی ہے۔
لیکن انسان کی زندگی موت کے بعد ختم نہیں ہوتی، بلکہ شروع ہوتی ہے۔ اور اس میں صرف دو ہی انجام ہیں: انسان کے لیے جنت یا جہنم۔  اور آخرت میں بہت سخت عذاب ہے اور (یا پھر) اللہ کی طرف سے مغفرت اور (اس کی) رضا ہے۔
دنیا کی زندگی دھوکہ کیسے ہے؟ اور دنیا کی زندگی تو سوائے دھوکے کے ساز و سامان کے اور کچھ نہیں ہے۔
اگر یہ دنیا آپ کو آخرت سے غافل کر دے، تو یہ دھوکہ ہے 1
دنیا دھوکہ نہیں، اگر اس میں ایسے رہا جائے جیسے اجنبی ہو، اور طالب صرف اللہ کا بن جائے 2
 شیطان کا خطرناک جال - رہبانیت  سورہ کے آخری رکوع میں شدید نفی۔ 3
حدیث: دنیا آخرت کی کھیتی ہے 4
لیکن اگر دنیا آخرت سے غافل کر دے، تو یہ دنیا دھوکے کا سامان ہے۔ 5
اگر حقیقت واضح ہو جائے، تو پھر دوڑ نیکیوں میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں ہوگی 1 سَابِقُوْۤا اِلٰی مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا كَعَرْضِ السَّمَآءِ وَالْاَرْضِ ۙ اُعِدَّتْ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَرُسُلِهٖ ؕ ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ ؕ وَاللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ 21
یقین والا ایمان لانے والوں کے لیے جنت کی بشارت ہے 2 ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو اپنے رب کی مغفرت اور اس جنت کی طرف جس کی وسعت آسمان اور زمین جیسی ہے۔ وہ تیار کی گئی ہے ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے اللہ پر اور اس کے رسولوں پر۔ یہ اللہ کا فضل ہے جس کو بھی وہ چاہے گا دے گا۔ اور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے۔
×