my quran journey

MN 4.4

ویڈیو (Introduction ) تعارف
آیت کے معنی۔ نشانی 1
اکثر سورتیں جوڑوں کی شکل میں ہے 2
سورة صف اور سورة الجمعة مرکزی سورة ہیں دس مدنی سورتوں کے گروم میں 3
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت کا ترجمہ
تسبیح کا  مطلب 1 يُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ الۡمَلِكِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِيۡزِ الۡحَكِيۡمِ‏ 1
تسبیح کرتی ہے اللہ کی ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے
الله كے چار أسماء 2.1 جو بادشاہ ہے (ہر عیب سے) پاک ہے بہت زبردست ہے بہت حکمت والا ہے
ان سورتوں میں المالک اِسْمِ گِرامی کو بہت نمایہ کیا گیا ہے 2.2
المالک سے مراد وہ بادشاہ جو حاکم ہے، اُسی کا حق ہے کہ قانون بنائے، سیاست نظام اور اُس کے دین کے نیچے رہے۔ 2.3
یہ دس سورتیں مسلمانوں کے زوال کے دور کےلیےاہم ہدایات ہیں۔ 2.4
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت کا ترجمہ
یہ اِس سورة کی مرکزی آیت ہے اور اہمیت کے حوالے سے یہ الفاظ قرآن مجید میں چار جگہ آئے ہیں۔ هُوَ الَّذِىۡ بَعَثَ فِى الۡاُمِّيّٖنَ رَسُوۡلًا مِّنۡهُمۡ يَتۡلُوۡا عَلَيۡهِمۡ اٰيٰتِهٖ وَيُزَكِّيۡهِمۡ وَيُعَلِّمُهُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ وَاِنۡ كَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍۙ‏ 2
امیین کی وضاحت
تزکیہ 1 اسلام اور ایمان کی طرف انسان کی رہنمائی کا فطری عمل.....تعلیمِ محمدؐی کا نقشہ
حضورؐ نے مشن کی ابتداء قرآن سنانے سے کی جس کے نتیجے میں سلیم الفطرت لوگ قرآن کی طرف راغب ہوئے۔ تزکیہ کا پہلہ مرحلہ
ان لوگوں نے جب قرآن پر تھوڑا غور کیا تو اُن کے غلط عقائد ذہنوں سے صاف ہو گئے اور اِن کی جگہ اللہ، رسولؐ پر ایمان نے لے لی۔ تزکیہ کا دوسرا مرحلہ وہی تو ہے جس نے اٹھایا امیین میں ایک رسول ان ہی میں سے جو ان کو پڑھ کر سناتا ہے اس کی آیات اور ان کا تزکیہ کرتا ہے اور انہیں تعلیم دیتا ہے کتاب و حکمت کی۔ اور یقینا اس سے پہلے تو وہ کھلی گمراہی میں تھے۔
عقائد ٹھیک اور ایمان مظبوط ہونے سے اُن لوگوں کے اعمال بھی درست ہوگئے۔ تزکیہ کا تین مرحلہ
قرآن کے علاوہ کوئی اور طریقہ اپنانا درست نہیں
احکامات 2
Do's & Dont's
مثال کے طور پر نماز اور روزہ رکھنے کا حکم
حکمت 3
اگر پانچ وقت نماز کا حکم دیا گیا ہے تو دل مطمئن ہو جائےکہ واقعے ہی یہ ایسا ہونا چاہیے تھا حکمت ایمان
زكاة فرض ہے تو کیوں؟ حکمت احکام
زكاة تزکیہِ نفس مال کی محبت دل سے نکلنے کے لئے فرض کی گئی ہے
تعلیمِ محمدؐ ی کے طریقہ کار کی مزید وضاحت
ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت کا ترجمہ
نیوکلئس = امیین 1 امتِ محمدؐ کی ترتیب یا اِس امت کی تشکیل کیسے ہوئی وَّاٰخَرِيۡنَ مِنۡهُمۡ لَمَّا يَلۡحَقُوۡا بِهِمۡ​ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ‏ 3
بعد میں شامل ہونے والی قومیں الیکٹران کی طرح نیوکلئس کے گرد گھومے گی 2
بعد والی قومیں اس امت میں شامل ہو کر امت کا مکمل حصہ بن جائے گی۔ 3 اور ان ہی میں سے ان دوسرے لوگوں میں بھی جو ابھی ان میں شامل نہیں ہوئے۔ اور وہ بہت زبردست ہے کمال حکمت والا ہے
اللہ کی حکمت - حضورؐ اور پوری نوحِ انسانی کے درمیان رابطہ امتِ محمدؐ 4
سب سے بڑا فضل حضورؐ پر ہوا ..مقامِ محمود 1 فضل کی ترتیب ذٰ لِكَ فَضۡلُ اللّٰهِ يُؤۡتِيۡهِ مَنۡ يَّشَآءُ​ ؕ وَاللّٰهُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِيۡمِ‏ 4
امیین پر فضل کہ حضورؐ ان میں سے تھے 2 یہ اللہ کا فضل ہے وہ دیتا ہے جسے چاہتا ہے۔ اور اللہ بڑے فضل والا ہے
ہم سب جو آج اسلام کا حصہ ہیں اللہ نے ہمیں چُنا 3
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت کا ترجمہ
بہت بڑی خوش قسمتی ہے کہ اللہ نے امت محمدیؐ کو کتاب دی لیکن اس کے ساتھ ذمہ داری بھی ہے جو اگر مسلمان پوری نہیں کرئے تو انکا بھی وہ ہی حال ہو گا جو یہود کا ہوا مَثَلُ ٱلَّذِينَ حُمِّلُوا۟ ٱلتَّوْرَىٰةَ ثُمَّ لَمْ يَحْمِلُوهَا كَمَثَلِ ٱلْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًۢا ۚ بِئْسَ مَثَلُ ٱلْقَوْمِ ٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ ۚ وَٱللَّهُ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّـٰلِمِينَ 5
اُن پر فرض تھا کہ کتاب کی تبلیغ کرے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ 1 یہود کا اللہ کی کتاب سے راویہ مثال ان لوگوں کی جو حامل تورات بنائے گئے پھر وہ اس کے حامل ثابت نہ ہوئے
غلط فتوے دیے اور اصل تورات کو چھپائے رکھا 2
ان فتووں کے بدلے پیسے لیتے مطلب اللہ کی کتاب کو بیچتے 3
نوٹ: یہود پر صرف اپنے لوگوں کی ذمہ داری تھی لیکن ہم پر  تو اس سے بہت بڑی ذمہ داری پوری نوحِ انسانی تک پیغام پہچانے کی ہے جیسے پورا نہ کرنے کی وجہ سے آج ہم ذلیل و رسوا ہے 
کوئی بھی امت جس کے پاس اللہ کی کتاب ہو اس کتاب کے اُس امت پر پانچ حقوق بنتے ہیں جنہیں اگر وہ امت پورے نہ کرے تواُس کی مثال ایک گدھے کی طرح ہے۔ اس گدھے کی سی (مثال) ہے جو اٹھائے ہوئے ہو کتابوں کا بوجھ
زبان سے کسی چیز کو جُھٹلا دینا مثلاً اگر کوئی کہتا ہے کہ تورات اللہ کی کتاب نہیں تھی تو اُس نے زبان سے جھٹلا دیا۔ 1 جُھٹلانے کے دو طریقے بہت بری مثال ہے اس قوم کی جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلایا۔
عملی طور پر جھٹلا نا مثلاً قرآن اللہ کی کتاب ہے، لیکن سود کے بغیر کاروبار نہیں ہو سکتا.. یہی یہود نے  کیا اور یہی مسلمان کر رہے ہیں 2
اس دنیا میں انسانوں کو مکمل آزادی ہے کہ چاہے اچھائی کرے یا برائی کیونکہ آزمائش کا مرحلہ ہے۔ اور اللہ ایسے ظالموں کو (زبردستی) ہدایت نہیں دیتا۔
تقدیر کا بہانہ - کہ ہما ری تھوڑی سی کوشش سے کیا ہو گا 1 مسلمان امت میں زوال کیو ں آتا ہے؟
ہم ایک جَلِیلُ الْقَدْر نبی یا رسول کی امت ہیں، ہم تو بخشے ہوئے ہیں 2
اگر ہمیں آگ میں ڈالا بھی جائے گا تو بس چند دن کے لیے کیونکہ ہم عزم نبی رسول کی امت ہے 3
اللہ نے ہمیں چنا ہے تو ہم تو اُس کے بیٹوں کی طرح ہیں 4
یہ خرابیاں جب آج کے مسلمانوں میں بھی آگئی تو وہ عمل سے فارغ ہو گئے
اللہ نے بنی اسرائل کا نام یہودی نہیں رکھا.. اس پر اللہ کا طنز ہے۔ 1 قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ هَادُوٓا۟ إِن زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَآءُ لِلَّهِ مِن دُونِ ٱلنَّاسِ فَتَمَنَّوُا۟ ٱلْمَوْتَ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ 6
لٹمس ٹیسٹ - اگر اللہ سے واقعے میں تمہارا محبت کا دعویٰ سچا ہے تو موت کی تمنا ہونی چاہیے۔ 2 (اے نبی ﷺ !) آپ کہہ دیجیے کہ اے وہ لوگو جو یہودی ہوگئے ہو اگر تمہیں واقعی یہ گمان ہے کہ بس تم ہی اللہ کے دوست ہو باقی سب لوگوں کو چھوڑ کر تو تم موت کی تمنا کرو اگر تم واقعی سچے ہو۔
انسان کو اس کا ضمیر حقیقت بتا دیتا ہے ووجھوٹ بول رہا ہے 1 وَلَا يَتَمَنَّوْنَهُۥٓ أَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌۢ بِٱلظَّـٰلِمِينَ 7
کیونکہ اُن کا ضمیر جانتا ہے کہ حرام خوری کی ہے، فتوے بیچے ہیں اور غلط کام کیے ہیں تو اس لیے موت کی تمنا کبھی نہیں کرئے گے۔ 2 اور (حقیقت یہ ہے کہ) یہ لوگ ہرگز کبھی موت کی تمنا نہیں کریں گے اپنے ان اعمال کے سبب جو ان کے ہاتھ آگے بھیج چکے ہیں۔ اور اللہ ان ظالموں سے خوب واقف ہے۔
اللہ تو یہ بھی جانتا ہے کہ نفس اِن کو کیا کرنے کو کہتا ہے 3
موت سے نہیں بھاگ سکتے، جو مرضی کرلو 1 قُلْ إِنَّ ٱلْمَوْتَ ٱلَّذِى تَفِرُّونَ مِنْهُ فَإِنَّهُۥ مُلَـٰقِيكُمْ ۖ ثُمَّ تُرَدُّونَ إِلَىٰ عَـٰلِمِ ٱلْغَيْبِ وَٱلشَّهَـٰدَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ 8
اللہ گنتی کر کے بتائے گا جو کچھ بھی ہم نے کیا 2 (اے نبی ﷺ !) آپ کہہ دیجیے کہ وہ موت جس سے تم بھاگتے ہو وہ تم سے ملاقات کر کے رہے گی پھر تمہیں لوٹا دیا جائے گا اس ہستی کی طرف جو پوشیدہ اور ظاہر سب کا جاننے والا ہے پھر وہ تمہیں جتلا دے گا جو کچھ تم کرتے رہے تھے۔
احکامات و آداب جمعہ
جمعہ کی اہمیت اور مقصد
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت کا ترجمہ
جمعہ کے وقت کاروبار چھوڑ دینا فرض ہے 1 جمعہ کا وقت يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِذَا نُودِىَ لِلصَّلَوٰةِ مِن يَوْمِ ٱلْجُمُعَةِ فَٱسْعَوْا۟ إِلَىٰ ذِكْرِ ٱللَّهِ وَذَرُوا۟ ٱلْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌۭ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ 9
ایک دن اللہ کی یاد کے لیے مختص کیا جائے اور یہ ہمیشہ سے جمعہ کا دن ہی تھا۔ 2
حدیث کے مطابق  کسی عذر کے بغیر تین جمعے چھوڑنے والے کے دل پر مہر   لگ جاتی ہے 3
حدیث کے مطابق جمعے کے وقت سے پہلے جانے والے کے لیے زیادہ ثواب 4 اے ایمان والو ! جب تمہیں پکارا جائے نماز کے لیے جمعہ کے دن تو دوڑو اللہ کے ذکر کی طرف اور کاروبار چھوڑ دو۔ یہی تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔
غسل کرنا اور اچھے کپڑے پہننا اور خوشبو لگانا 1 آدابِ جمعہ
خطبہ کے دوران لوگوں کے اوپر سے نہ پھلانگا بلکہ جہاں جگہ ملے بیٹھ جانا 2
مکمل طور پر خاموش رہنا، یہاں تک کہ کسی اور کو خاموش کروانے کے لیے صرف اشارے سے با ت کی جائے 3
حضورؐ کا خطبہِ جمعہ
نمازِ جمعہ کے بعد کاروبار کی اجازت 1 جمعہ کے بعد فَإِذَا قُضِيَتِ ٱلصَّلَوٰةُ فَٱنتَشِرُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ وَٱبْتَغُوا۟ مِن فَضْلِ ٱللَّهِ وَٱذْكُرُوا۟ ٱللَّهَ كَثِيرًۭا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ 10
صرف مسجد میں ہی نہیں بلکہ مسجد کے باہر بھی اللہ کا کثرت سے ذکر کرنا ہے 2 پھر جب نماز پوری ہوچکے تو زمین میں منتشر ہو جائو اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو یاد کرو کثرت سے تاکہ تم فلاح پائو۔
ایک خاص واقعہ: حضورؐ کی مکمل بات سنے بغیر لوگوں کے جانے پر اللہ کی تنقید وَإِذَا رَأَوْا۟ تِجَـٰرَةً أَوْ لَهْوًا ٱنفَضُّوٓا۟ إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَآئِمًۭا ۚ قُلْ مَا عِندَ ٱللَّهِ خَيْرٌۭ مِّنَ ٱللَّهْوِ وَمِنَ ٱلتِّجَـٰرَةِ ۚ وَٱللَّهُ خَيْرُ ٱلرَّٰزِقِينَ 11
جانے والوں میں یقیناً مُنافقین اور ضیف و ایمان لوگ بھی شامل ہوں گے، اسی لیے یہ آیت ایک طرح اگلی سورة منافقون سے جوڑی ہوئی ہے اور جب انہوں نے دیکھا تجارت کا معاملہ یا کوئی کھیل تماشا تو اس کی طرف چل دیے اور آپ ﷺ کو کھڑا چھوڑ دیا۔ (اے نبی ﷺ !) آپ کہہ دیجیے کہ جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ کہیں بہتر ہے کھیل کود اور تجارت سے۔ اور اللہ بہترین رزق عطا کرنے والا ہے۔
×