my quran journey

MN 4.2

منتخب نصاب میں لفظ جہاد کا ذکر...نجات کے لئے شرط 1
سورة لقمان میں دُباؤ ڈالنے یا روکنے کے انداز میں 1
سورة الحجرات میں ایمان کی تکمیل کے لیے شرط جہاد ۔ 2
سورہ الصف میں درد ناک عذاب سے چھٹکارے کی شرط جہاد 3
سورة حج میں اللہ کے لیے جہاد میں اپنی بہترین صلاحتیں لگانے کا حکم 4
جہاد کے بارے میں غلط فہمیاں 2
جہاد کا مطلب جنگ نہیں ہے کیوںکہ جنگ کے لیے قرآن کی ااصطلاح قتال ہے 1
جہاد کو جنگ سمجھ لیا گیا اور کیو نکہ جنگ ہر وقت نہیں ہوتی تو جہاد ہماری زندگی کا مستقل حصہ ہی نہیں رہا 2
ضروری نہیں کہ مسلمانوں کی ہر جنگ جہاد ہو 3
جہاد کے لفظی معنی کسی کے مقابلے میں کوشش کرنا
جہاد کی اقسام 3
حلال روزگار کمانے میں محنت مشقت کرنا جہاد بل بقا ہے 1
اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا .. جہاد فی حقوق ہے 2
کوئی مسلمان قوم اگر اپنی آزادی کے لیے کوشش کرتی ہے تو وہ بھی... جہادِ حریت 3
جہاد فی سبیل اللّٰه....ایسی کشاکش جس کا مقصد اللہ کے دین کی سر بلندی ہو 4
جہاد فی سبی للہ کی تین منزلیں
پہلی منزل
خود کو اللہ کا بندہ بنا نا ۔۔۔۔(افضل جہاد)
نفسِ امارہ کے خلاف جہاد 1
شیطانی وسوسوں کے خلاف جہاد 2
برے ماحول کے دباؤ کے خلاف جہاد 3
دوسری منزل
دوسروں کو اللہ کی بندگی کی دعوت دینا
حکمت اور دلائل کے ساتھ معاشرے کی ذھین عقلیت کو دین کی طرف متوجہ کرنا 1
موعظہ حسنہ-درد بھری نصیحت، بیان اور تقریر کے ذریعے لوگو ں کو جگانے کی کوشش 2
جدال حسنہ مطلب اسلام پر اعتراض کرنے، فتنے اٹھانے اور گمرا ہ کن نظریات کا پَرچَار کرنے والوں کے ساتھ بحث ومباحثہ 3
تیسری منزل
اللہ کے دین کے غلبے کے لیے جدوجہد کرنا----(اعلیٰ جہاد)
(Passive Resistance) ہر طنز اور تشدد کے مقابلے میں کوئی جوابی کاروائی نہ کرنا لیکن اپنے موقف پر ڈٹے رہنا 1
(Active Resistance) جب طاقت کافی ہو تو باطل نظام کو چیلنج کریں 2
آخری منزل جنگ، قتال فی سبیل اللہ 3
×