my quran journey

MN 3.1 Al Muminun & Al Maarij

KJKJK
تعارف
نظر ثانی
عملِ صالح سیکشن کا جائزہ
دونوں سورة کا جا ئزہ
(Analysis) آیت کا تجزیہ آیت کا ترجمہ
انسانی وجود کے دو پہلو فلاح پانے کا کیا مطلب ہے؟ قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَۙ‏ 1 المؤمنون
جسمانی وجود 1 کام نکال لے گئے اہل ایمان
روحانی وجود 2
انسان کی عظمت اُس کے روحانی وجود (روح) کی وجہ سے ہے اِنَّ الۡاِنۡسَانَ خُلِقَ هَلُوۡعًا ۙ‏ 19 المعارج
ہر انسان جسمانی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن روح کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے یقینا انسان پیدا کیا گیا ہے تھڑدلا
اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوۡعًا ۙ‏ 20
جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جانے والا ہے
روح کو بیدار کرنا اُسکو اللہ کے طابع کر لینا فلاح پا لینا ہے وَاِذَا مَسَّهُ الۡخَيۡرُ مَنُوۡعًا ۙ‏ 21
اور جب اسے بھلائی ملتی ہے تو بہت بخیل بن جاتا ہے
(Analysis) آیت کا تجزیہ آیت کا ترجمہ
اِس پروگرام میں اول بھی ہے نماز اور آخر بھی 1 ایک اچھے کردار کی مضبوط بنیاد کی تعمیر کے لیے 5 نکاتی ایجنڈا الَّذِيۡنَ هُمۡ فِىۡ صَلَاتِهِمۡ خَاشِعُوۡنَ ۙ‏ 2 المؤمنون
وہ جو اپنی نمازوں میں خشوع اختیار کرنے والے ہیں
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ عَلٰى صَلَوٰتِهِمۡ يُحَافِظُوۡنَ 9
اور وہ جو اپنی نمازوں کی پوری محافظت کرتے ہیں
اِلَّا الۡمُصَلِّيۡنَۙ 22 المعارج
سوائے نمازیوں کے۔
الَّذِيۡنَ هُمۡ عَلٰى صَلَاتِهِمۡ دَآٮِٕمُوۡنَ‏ 23
جو اپنی نمازوں پر مداومت کرتے ہیں
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ عَلٰى صَلَاتِهِمۡ يُحَافِظُوۡنَؕ‏ 34
اور وہ لوگ کہ جو اپنی نماز کی محافظت کرتے ہیں
ایسے کاموں کو چھوڑ دینا جن سے نہ دنیا کی ضروت پوری ہو نہ آخرت میں فائدہ ہو 2 وَالَّذِيۡنَ هُمۡ عَنِ اللَّغۡوِ مُعۡرِضُوۡنَۙ‏ 3 المؤمنون
اور جو لغو باتوں سے اعراض کرنے والے ہیں
وَالَّذِيۡنَ يُصَدِّقُوۡنَ بِيَوۡمِ الدِّيۡنِ‏ 26 المعارج
اور جو فیصلے کے دن کی تصدیق کرتے ہیں۔
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّهِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَ​ۚ‏  27
اور جو اپنے رب کے عذاب سے لرزاں و ترساں رہتے ہیں۔
اِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمۡ غَيۡرُ مَاۡمُوۡنٍ‏ 28
یقینا ان کے رب کا عذاب ایسا نہیں ہے کہ کوئی اس سے نڈرہو جائے۔
تزکیہٴ نفس کے لئے کوشش 3 وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِلزَّكٰوةِ فَاعِلُوۡنَۙ‏ 4 المؤمنون
اور وہ جو ہر دم اپنے تزکیے کی طرف متوجہ رہنے والے ہیں
وَالَّذِيۡنَ فِىۡۤ اَمۡوَالِهِمۡ حَقٌّ مَّعۡلُوۡمٌ‏ 24 المعارج
اور وہ جن کے اموال میں معین حق ہے
لِّلسَّآٮِٕلِ وَالۡمَحۡرُوۡمِ‏ 25
مانگنے والے کا اور محروم کا۔
جنسی جذبے پر قا بو رکھنا 4 وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِفُرُوۡجِهِمۡ حٰفِظُوۡنَۙ‏ 5 المؤمنون
اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں
اِلَّا عَلٰٓى اَزۡوَاجِهِمۡ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ فَاِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُوۡمِيۡنَ​ۚ‏ ٦ 6
سوائے اپنی بیویوں یا اپنی لونڈیوں کے تو ایسے لوگوں پر کوئی ملامت نہیں
فَمَنِ ابۡتَغٰى وَرَآءَ ذٰ لِكَ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡعٰدُوۡنَ​ ۚ 7
تو جو کوئی بھی اس کے علاوہ کچھ چاہے گا تو ایسے لوگ ہی حد سے بڑھنے والے ہیں
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِفُرُوۡجِهِمۡ حٰفِظُوۡنَۙ‏ 29 المعارج
اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں۔
اِلَّا عَلٰٓى اَزۡوَاجِهِمۡ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ فَاِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُوۡمِيۡنَ​ۚ‏ 30
سوائے اپنی بیویوں یا اپنی لونڈیوں کے تو ان لوگوں پر کوئی ملامت نہیں۔
فَمَنِ ابۡتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡعٰدُوۡنَ​ۚ‏ 31
تو جو کوئی بھی اس کے علاوہ کچھ چاہے گا تو وہی لوگ حد سے بڑھنے والے ہیں۔
وعدےکی پابندی اور ادائیگیِ امانت 5 وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِاَمٰنٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَاعُوۡنَ ۙ‏ 8 المؤمنون
اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی حفاظت کرنے والے ہیں
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِاَمٰنٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رٰعُوۡنَ‏ 32 المعارج
اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس کرنے والے ہیں۔
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ بِشَهٰدٰتِهِمۡ قَآٮِٕمُوۡنَ 33
اور وہ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہنے والے ہیں
(Analysis) آیت کا تجزیہ آیت کا ترجمہ
جنت کی بشارت اُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡوَارِثُوۡنَ ۙ‏ 10 المؤمنون
یہی لوگ ہیں جو وارث ہوں گے
الَّذِيۡنَ يَرِثُوۡنَ الۡفِرۡدَوۡسَؕ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ‏ 11
وہ وارث ہوں گے ٹھنڈی چھاؤں والے باغات کے اس میں وہ ہمیشہ ہمیش رہیں گے
اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اجْعَلْنَا مِنْھُمْ ! اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اجْعَلْنَا مِنْھُمْ
اُولٰٓٮِٕكَ فِىۡ جَنّٰتٍ مُّكۡرَمُوۡنَؕ 35 المعارج
یہی لوگ ہیں جو جنتوں میں ہوں گے اور وہاں ان کا اعزازو اکرام ہوگا
×