my quran journey

MN 2.1 ll Al Fatihah ll

ایت بسم الله کی تفصیل
مفہوم کے اعتبار سے قدیم آیت 1
A Self Warning 2
بسم الله کی تفصیل 3
الرحمٰن الرحیم کی تفصیل 4
سورة الرحمن 5
اہم نکات ویڈیو تعارف سورة الفاتحہ
سورة کانزول/ نام/ فضیلت 1
نماز کا جزؤ لازم 2
حدیث میں سورۃ الفاتحہ کو نماز قرار دیا گی 3
آیات کی تعداد 4
سورة کا موضوع 5
اہم نکات ویڈیو آیات کی تفصیلات آیت کا ترجمہ
شکر اور حمد میں فرق - حمد صرف اللہ کےلیے۔ 1 ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ 1
کل شکر و ثنا اللہ کے لئے ہے جو تمام جہان والوں کا رب ہے۔
رب کے دو معنی۔ مالک اور پالن ہا ر 2
- ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ 2
جو بہت زیادہ اور مسلسل رحم کرنے والا ہے
عمل کے نتیجے کے دن کا واحد مالک مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ 3
بدلے کے دن کا مالک ہے
اہم نکات ویڈیو آیات کی تفصیلات آیت کا ترجمہ
توحیدِ عمل (عملی توحید) 1 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ 4
عبادت = پرستش اور بندگی 2
عبد / غلام
عبادت میں ملت کا تشخص قائم ہوتا ہے۔ 3 (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور کریں گے اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اور مانگیں گے
اللہ کی عبادت کا اعلان کرنا بہت آسان ہے لیکن اُس پر مکمل عمل کرنا بہت مشکل ہے۔ 4
عبد کا مقام 5
اللہ کی بندگی اللہ کی مدد کے بغیر نہیں کر سکتے۔ 6
اہم نکات ویڈیو آیات کی تفصیلات آیت کا ترجمہ
ہدایت کیا ہے؟ 1 ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ 5
ہم کو چلا سیدھے راستے پر
الصراط المستقيم کی تشریح 2
الله كاعزاب 1 صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ 6
ولا الضالین کا پہلا مطلب: وہ شخص جو ابھی حق کی تلاش میں ہے 2 راستہ اُن لوگوں کا جن پر (اے اللہ) تونے انعام کیا۔ (اے اللہ) نہ تو اُن پر ناراض ہوا اور نہ ہی وہ گمراہ ہوئے
ولا دعا لین کا دوسرا مطلب: دین میں غلو 3
حدیث قدسی
×