my quran journey

MN 2.1 ll Al Fatihah ll

ایت بسم الله کی تفصیل
مفہوم کے اعتبار سے قدیم آیت 1
A Self Warning 2
بسم الله کی تفصیل 3
الرحمٰن الرحیم کی تفصیل 4
سورة الرحمن 5
اہم نکات ویڈیو تعارف سورة الفاتحہ
سورة کانزول/ نام/ فضیلت 1
نماز کا جزؤ لازم 2
حدیث میں سورۃ الفاتحہ کو نماز قرار دیا گی 3
آیات کی تعداد 4
سورة کا موضوع 5
اہم نکات ویڈیو آیات کی تفصیلات آیت کا ترجمہ
شکر اور حمد میں فرق - حمد صرف اللہ کےلیے۔ 1 کل شکر و ثنا اللہ کے لئے ہے جو تمام جہان والوں کا رب ہے۔ آیت نمبر 1
رب کے دو معنی۔ مالک اور پالن ہا ر 2
- جو بہت زیادہ اور مسلسل رحم کرنے والا ہے آیت نمبر 2
عمل کے نتیجے کے دن کا واحد مالک بدلے کے دن کا مالک ہے آیت نمبر 3
اہم نکات ویڈیو آیات کی تفصیلات آیت کا ترجمہ
توحیدِ عمل (عملی توحید) 1 (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور کریں گے اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اور مانگیں گے آیت نمبر 4
عبادت = پرستش اور بندگی 2
عبد / غلام
عبادت میں ملت کا تشخص قائم ہوتا ہے۔ 3
اللہ کی عبادت کا اعلان کرنا بہت آسان ہے لیکن اُس پر مکمل عمل کرنا بہت مشکل ہے۔ 4
عبد کا مقام 5
اللہ کی بندگی اللہ کی مدد کے بغیر نہیں کر سکتے۔ 6
اہم نکات ویڈیو آیات کی تفصیلات آیت کا ترجمہ
ہدایت کیا ہے؟ 1 ہم کو چلا سیدھے راستے پر آیت نمبر 5
الصراط المستقيم کی تشریح 2
الله كاعزاب 1 راستہ اُن لوگوں کا جن پر (اے اللہ) تونے انعام کیا۔ (اے اللہ) نہ تو اُن پر ناراض ہوا اور نہ ہی وہ گمراہ ہوئے آیت نمبر7- 6
ولا الضالین کا پہلا مطلب: وہ شخص جو ابھی حق کی تلاش میں ہے 2
ولا دعا لین کا دوسرا مطلب: دین میں غلو 3
حدیث قدسی
×