my quran journey

046. Al Ahqaf

46
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
کیا شرک کے جرم کا کوئی جواز ہے؟ شرک کی مذمت  1
روزِقیامت مشرکین کے معبود ان کے دشمن ہوں گے
 قرآن ِحکیم پر مشرکین کے اعتراضات مشرکینِ مکہ کے ساتھ کشمکش 2
 حضرت محمد ﷺ سچے نبی ہیں
 قرآنِ حکیم کی عظمت
ایک مثالی کردار مثالی کردار  3
 اللہ کا بندوں کے لیے عظیم تحفہ . . .  ایک ایمان افروز دعا
 برا کردار اور اس کا برا انجام برا کردار 4
کافروں کو نیکی کا بدلے دنیا میں ہی مل جاتا ہے
تاریخ سے برے کردار کی ایک مثال . . .  قوم عاد کی روش تاریخ سے عبرت   5
جسے رحمت سمجھ رہے تھے وہی زحمت ثابت ہوئی
ہلاک ہونے والی قومیں زیادہ طاقت ور تھیں
خود ساختہ  معبودوں نے تباہی سے کیوں نہ بچایا؟
قرآن کی عظمت . .   جنات کی زبانی جنات کی ایمان افروز دعوت 6
حق کی دعوت . . . جنات کی زبانی
پوری کائنات کا خالق,  کیا انسان کو دوبارہ زندہ نہیں کر سکتا؟  آخرت 7
 نبی اکرمﷺ کو صبر کی تلقین
×