my quran journey

048. Al-Fath

48
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
 صلح حدیبیہ کھلی فتح ہے صلح حدیبیہ کی برکات 1
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر اللہ کے انعامات
 منافقین اور مشرکین پر اللہ کی لعنت
اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت - 2
بیعتِ رضوان کی تحسین
 اللہ کی راہ میں نکلنے سے گریز کا کوئی جواز نہیں منافقین کی مذمت 3
 رسول ﷺ کا ساتھ نہ دینے والا مومن نہیں ہے
فتح خیبر کی بشارت اور منافقین کی محرومی
 منافقین کے لیے ایک اور آزمائش آنے والی ہے
بیعتِ رضوان کرنے والوں کے لئے بشارتیں مومنوں کی تحسین 4
اگر مشرکین سے جنگ کرتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے
اللہ نے جنگ کے بجائے صلح کی صورت کیوں پیدا فرمائی؟
 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مدح و تحسین
 نبیﷺکا خواب سچ ثابت ہوگا
 نبیﷺ کا مقصد صلح نہیں غلبہ دین ہے
 اللہ کے محبوب بندوں کے اوصاف
×