my quran journey

42. Ash Shuraa

42
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
عظمتِ باری تعالیٰ - 1
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذمہ ہے پہنچانا اور اللہ کے ذمے ہے حساب لینا
حاکم اللہ ہی کو تسلیم کرو غلبہ دین کے لیے جدوجہد کرنے کی تاکید 2
 اقامت ِدین کا حکم
 اہل کِتاب کے اختلاف کی وجہ . . . ضد اور تکبر
 اقامت دین کے مشن پر ڈٹے رہو
اقامتِ دین کی جدوجہد سے گریز کرنے والوں کا کوئی عذر قبول نہ ہوگا
نزوک کتاب اور شریعت کا مقصد
 گھبراؤ نہیں! اللہ مدد فرمائےگا
طلبگار کس کے ہو؟ دنیا کے یا آخرت کے ؟
کیا خود ساختہ معبودوں نے کوئی شریعت دی ہے؟
 کیا قرآن اللہ کا کلام نہیں ہے؟
دعائیں کن کی قبول ہوتی ہیں
اللہ کی نعمتیں اور قدرتیں  اللہ کی نعمتیں اور قدرتیں 3
 آفات انسانوں کے گناہوں کی وجہ سے آتی ہیں
 بحری جہاز اللہ کی عظیم نشانی اور نعمت
اقامت دین کے لیے جدوجہد کرنے والوں کے اوصاف غلبہ دین کے لئے جدوجہد کرنے والوں کے اوصاف 4
 برائی کا بدلہ لینے والوں پر کوئی الزام نہیں
روز قیامت ظلم کرنے والوں کا انجام غلبہ دین کی جدوجہد سے گریز کرنے والوں کا انجام 5
 اللہ کی پکار پر لبیک کہو
کوئی مانے یا نہ مانے بادشاہت اللہ ہی کے لئے ہے عظمتِ باری 6
 اللہ انسان سے کیسے خطاب فرماتا ہے ؟
ایمان قرآن کے ذریعے سے ہی حاصل ہوتا ہے
×