my quran journey

040. Momin

40
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
دعا اللہ ہی سے مانگنی چاہیے عظمتِ جلال باری تعالیٰ 1
کافروں کا برا انجام
فرشتوں کی اہلِ ایمان کے لیے خوش کن دعا - 2
اہل ِجہنم کی عبرتناک بیزاری مضامین عبرت و موضوعات 3
اللہ ہی سے دعا کرو
روزِ قیامت اللہ کے سامنے حاضری
آخرت کا ہلا دینے والا منظر
 تاریخ سے عزت
آلِ فرعون کی سرکشی آلِ فرعون کی سرکشی اور انجام 4
حضرت موسی علیہ السلام کو شہید کرنے کا ناکام منصوبہ
مومن آلِ فرعون کا ایمان افروز کلمہ حق
 مومن آلِ فرعون کی لرزہ  والی حق سے تنبیح
حق سے ہٹانے کے لیے فرعون کی سازش
مومن آلِ فرعون کا رقت آمیز وعظ
آل ِفرعون کا بندہ مومن کے خلاف جارحانہ رویہ
عذابِ قبر کی طرف اشارہ
اہل ِجہنم کی فریاد - 5
اللہ اہل ِحق کی ضرور مدد فرمائے گا  اللہ کے احسانات اور بندوں کی ناشکری 6
حق کے دشمنوں کے لیے وعید
 اللہ کے باغی اور اللہ کے وفاداربرابر نہیں ہیں
 اللہ کا حکم ہے کہ مجھے پکارو
 دعا اسی سے مانگو جو محسن ِحقیقی ہے
باطل کے ساتھ مصالحت نہیں ہو سکتی
غور کرو اللہ انسان کو کیسے تخلیق کرتا ہے
جھٹلانے والوں کا برا انجام
معجزہ اللہ ہی عطا فرماتا ہے
چوپائے اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں
 مشرک  قوموں کے انجام سے سبق حاصل کرو
×