my quran journey

039. Az Zummar

39
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
اللہ کی بندگی کرو! خالص اطاعت کے ساتھ توحیدِباری تعالیٰ 1
 اللہ کی قدرتِ تخلیق کے مظاہر
 انسانوں کی ناشکری
علم کی فضیلت  اچھا اور برا کردار 2
تقویٰ کے ثمرات
 اللہ کی ہی بندگی کرنے کا تاکیدی حکم
 اچھا اور برا کردار
 انسان کی زندگی کھیتی کی مانند ہے
نورِ ہدایت کیا ہے؟
عظمت ِقرآن
 گمراہوں کا بدترین انجام
 اللہ کا بہت بڑا انعام . . .  عربی قرآن
 توحید کا تصور ایک بہت بڑی نعمت
مخالفین کے ساتھ کشمکش عارضی ہے
 دو کردار اور ان کا انجام
کیا اللہ بندے کے لئے کافی نہیں؟
خود ساختہ معبود بے اختیار اور لاچار ہیں  مشرکین کے باطل نظریات کا رد 3
 داعی کی ذمہ داری حق پہنچانا ہے منوانانہیں
 زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
شفاعت اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے
 اعمال کی جوابدہی سے بچنے کے لیے شرک کا سہارا
روز ِقیامت فدیہ سزا سے نہ بچا سکے گا
اللہ کا احسان اور انسان کی ناشکری
قرآنِ حکیم کی سب سے زیادہ امید افزا آیت  اللہ کی طرف پلٹنے کا بیان 4
عذاب آنے سے پہلے سچی توبہ کرلو
توبہ نہ کرنے والوں کی حسرت
روز ِقیامت اچھا اور برا انجام
 اللہ پر بھروسہ ہر مشکل سے نکال دیتا ہے
باطل کے ساتھ سمجھوتے کی زوردار نفی - 5
قیامت کے مناظر  احوالِ قیامت 6
 کافروں کی جہنم کی طرف روانگی
متقیوں کی جنت کی طرف آمد
 فرشتوں کے درمیان اختلافات کا فیصلہ
×