my quran journey

034. Saba

34
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
عظمتِ باری تعالی عظمت و قدرتِ باری تعالیٰ 1
ظہورِ قیامت ----قدرتِ باری تعالیٰ کا مظہر
آخرت کا انکار کرنے والوں کے لیے دھمکی
حضرت داؤد علیہ السلام پر اللہ کا فضل حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام پر عنایات ِباری 2
حضرت سلیمان علیہ السلام پر اللہ کی عنایات
حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کا دلچسپ واقعہ
ناشکری کا انجام  قومِ سبا کی ناشکری 3
ابلیس کی بات صحیح ثابت ہوئی
کیا فرشتے انسانوں کے کام آ سکتے ہیں ؟  مشرکین کی گمراہیوں کی زوردار نفی 4
معبود وہ ہے جو رزق دیتا ہے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تمام انسانوں کی طرف رسول ہیں
عذاب کا وعدہ کب پورا ہوگا؟
دنیا دار قائدین کی پیروی کا انجام  - 5
اللہ کی قربت مال و اولاد سے نہیں، نیک اعمال سے ملتی ہے
مشرکین شیطانوں کی عبادت کرتے ہیں شرک کرنے والوں پر  اہتمام ِحجت  6
 شرک کرنے والوں کی ہٹ دھرمی 
سمجھانے کا دلسوز اسلوب
 عذاب آنے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی
×