my quran journey

25. Al Furqan

25
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
اللہ کی عظمت اور قدرت - 1
قرآنِ حکیم پر دو اعتراضات  مشرکینِ مکہ کے اعتراضات اور ان کا جواب 2
نبی اکرم ﷺ پر مشرکین کے پانچ اعتراضات
اعتراضات کا جواب
کون سا انجام پسند ہے؟بدترین جہنم یا اعلیٰ ترین جنّت
جنھیں شریک ٹھہرایا تھا وہی مشرکین کے خلاف گواہی دیں گے
مشرکین کے اعتراض کا جواب
مشرکینِ مکہ کے دو اعتراضات
کافروں کی نیکیوں کا انجام
قیامت کا دن کافروں پر بھاری ہوگا
بری دوستی کا انجام
اللہ کے رسول ﷺ کا شکوہ
کافروں کا ایک اور اعتراض
ماضی کی عبرتناک داستانیں رسولوں کی قوموں کے ساتھ کشمکش 3
گستاخانِ رسولﷺ کا برا انجام
نفس کی پیروی بھی شرک ہے
اللہ کی نعمتیں ہی نعمتیں  اللہ کی نعمتیں اور قدرتیں 4
جہاد بالقرآن
اللہ کی کچھ اور نعمتیں
اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی عظمت
اللہ کی نشانیوں پر غور.  . . تذکروتشکر کا ذریعہ
اللہ کے محبوب بندوں کے پانچ اوصاف قرآن کا انسانِ مطلوب 5
بڑے بڑے گناہ اور ان سے توبہ کے ثمرات
اللہ کے محبوب بندوں کی چار صفات
اللہ کے محبوب بندوں کا حسین انجام
مشرکینِ مکہ کے لیے دھمکی - 6
×