my quran journey

024. An Noor

24
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
جلالی آغاز حدِ زنا اور حدِ قذف کا بیان 1
حد زنا
حد قذف
شوہر کی طرف سے بیوی پر زنا کا الزام
حضرت عائشہ کی پاکدامنی کا اعلان حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی پاکدامنی کا بیان 2
مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے والوں کا برا انجام
اللہ کا فضل نہ ہو تو کوئی بھی پاکیزہ نہیں رہ سکتا
دوسروں کی زیادتی معاف کردو،اللہ بھی تمھارے گناہ معاف فرمادے گا
پاکدامن خواتین پر تہمت لگانے والوں کا بدترین انجام
جیسا کردار ویسی رفاقت
کسی کے گھر میں داخل ہونے کے لیے ہدایات  گھر کے اندر کے پردے کے احکامات 3
گھر کے اندر پردے کے لیے ہدایات
بے نکاحوں کا نکاح کردو
نورِ ایمان کے لیے تمثیل  ایمان اور کفر کے لیے تسلیمات 4
نورِ ایمان کے ثمرات
بے روح اعمال کے لیے تمثیل
ایمان اور عمل دونوں سے محرومی کے لیے تمثیل
للہ کی عظمت و قدرت کا بیان - 5
مومنانہ طرزِ عمل منافقانہ مومنانہ طرزِ عمل 6
مومنانہ طرزِ عمل
جھوٹی قسمیں مت کھاؤ
رسول اللہ ﷺ کی ذمہ داری صرف حق پہنچادینا ہے
 نظامِ خلافت کے قیام کی بشارت - 7
گھر کے اندر پردے کے لیے احکامات  گھر کے اندر کے پردہ کے احکامات 8
بوڑھی خواتین کے لیے پردہ کے حکم میں رعایت
دوسروں کے گھروں میں جانے کی اجازت
نظمِ جماعت - 9
اللہ جانتا ہے ہم کس حال پر ہیں؟
×