my quran journey

015. Al Hijr

15
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
کاش ہم بھی مسلمان ہوتے ایمانیاتِ سلسلہ توحید،آخرتِ رسالت 1
نافرمانوں کے لئے عذاب کا وقت طے ہے
اللہ قرآن کی حفاظت خود کرےگا
ہر دور میں اکثریت ایمان سے محروم رہتی ہے
اللہ کی قدرت کے شاہکار
اللہ جانتا ہے کہ آگے بڑھنے والوں کواور پیچھے رہنے والوں کو
عظمتِ انسان قصہ آدم و ابلیس 2
اللہ کی لعنت ہے تکبّر کرنے والے پر
ابلیس کے ناپاک عزائم
شیطان اسے بھٹکاتا ہے جو خود بھٹکنا چاہتا ہے
اہلِ جنت کی باہم کدورتیں ختم کر دی جائیں گی
اللہ رحم بھی کرتا ہے اور عذاب بھی دیتا ہے  ایمان بالرسالت 3
قومِ لوط علیہ السلام پر اللہ کا عذاب
قومِ شعیب ؑ کا انجام
قومِ ثمود علیہ السلام  کی تباہی
نبی اکرم ﷺ سے خصوصی خطاب
×