|
ذیلی عنوان |
آیات
نمبر |
عنوان |
|
|
آیاتِ
قرآنی کا اسلوب |
|
اللہ کی نعمتیں اور بندوں کی ناشکری |
1 |
قرآنِ حکیم کی دعوت |
|
قرآن کی دعوت اور مشرکین کا ردّ عمل |
|
ہر مخلوق کا رزق اللہ کے ذمہ ہے |
|
اللہ کی عالی شان قدرت اور کافروں کی کج فہمی |
|
انسان کی کم ظرفی |
|
حضرت محمد ﷺ اللہ کے
رسول اور قرآن اللہ کا کلام ہے |
|
طے کر لو دنیا کے طلب گار ہو یا آخرت کے |
|
رسالت محمدی ﷺ پرسب سے بڑا گواہ قرآن مجید ہے |
|
سب سے بڑے ظالم اور بد نصیب لوگ |
|
سعادت مند لوگ |
|
بدنصیبوں اور خوش نصیبوں کی مثال |
|
|
|
حضرت
نوح علیہ السلام کی اپنی قوم کے ساتھ
کشمکش |
|
رسولوں کی اپنی قوموں کے ساتھ کشمکش |
2 |
قوم کا حضرت نوح علیہ السلام سے عذاب لانے کا مطالبہ |
|
جو اہل حق کا مذاق اڑائے گاتو پھر اس کا بھی مذاق اڑایا جائے
گا |
|
قوم نوح علیہ السلام
پر عذاب |
|
بیٹے کے حق میں حضرت نوح علیہ السلام کی سفارش قبول نہیں کی گئی |
|
|
توبہ
و استغفار کی برکات |
|
حضرت ہود علیہ السلام کی اپنی قوم کے ساتھ کشمکش |
|
قوم عاد پر اللہ کا عذاب |
|
حضرت صالح علیہ السلام کی اپنی قوم کے ساتھ کشمکش |
|
قوم ثمود پر عذاب |
|
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لیے حضرت اسحاق علیہ السلام کی
ولادت کی بشارت |
|
ظالم قوم کے لئے نبی کی سفارش قبول نہیں کی جائے گی |
|
قوم لوط کی بے حیائی |
|
قوم لوط پر عذاب |
|
|
حضرت
شعیب علیہ السلام کی دعوت |
|
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کے ساتھ کشمکش |
|
قوم شعیب علیہ السلام پر عذاب |
|
آل فرعون کا برا انجام |
|
ہلاک ہونے والی قوموں کے انجام پر بصیرت افروز تبصرہ |
|
|
|
بد
نصیب کون اور خوش نصیب کون؟ . . . فیصلہ روز قیامت ہوگا |
|
ایمان بالآخرت |
3 |
اللہ کے کلام سے ہر دور میں اختلاف کیا گیا |
|
|
|
مشکل
حالات میں اہل ایمان کے لیے اہم ہدایات |
|
- |
4 |
|
|
برائی
کو روکنے والے ہی عذاب سے بچتے ہیں |
|
نافرمانوں کے لیے وعید |
5 |
حق سے اختلاف کرنے والے ہر دور میں ہوں گے |
|
اللہ کا دو ٹوک اعلان |
|