my quran journey

009. Tawbah

9
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر وقت نزول پس منظر
مشرکینِ عرب کے لیے فیصلہ کُن اعلان سال 9 ہجری حج کا موقع پر (فتح مکہ کے بعد) مشرکینِ عرب کے سلسلے میں آخری اور تکمیلی احکام "بعثتِ خصوصی"   کی تکمیل
حق و باطل میں صلح نہیں ہو سکتی سال 8 ہجری  فتح مکہ سے پہلے نازل ہوئے
جنت خونِ جگر دے کر ہی ملے گی
محدود مذہبی تصوّر کی زوردارنفی
دوستی کی بنیاد صرف اور صرف ایمان پر رکھو
دنیاوی محبتوں کو دینی محبتوں پرترجیح دینے والے فاسق ہیں
فیصلہ کن شے اسباب نہیں اللہ کی مدد ہے سال 9 ہجری حج کے موقع پر  (فتح مکہ کے بعد)
مشرکین کے مسجدِ حرام میں داخلہ پر پابندی
اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی حیثیت
یہودیوں اور عیسائیوں کا شرک
اہلِ کتاب سازشوں کے ذریعہ اسلام کا راستہ روکنا چاہتے ہیں
نبی اکرم ﷺ کی بعثت کا مقصد غلبہ دین تھا
علماء اور صوفیاءکی اکثریت لوگوں کا مال ناحق کھاتی ہے
سال میں بارہ مہینے اللہ کے طے کردہ ہیں
نسی کا قاعدہ حرام ہے
اللہ کی راہ میں نکلنے سے جی نہ چراؤ غزوہ تبوک کے لیے روانگی سے قبل اور دورانِ سفر نازل ہوئے  بیرونِ ملک دعوت کا آغاز
منافقانہ طرزِعمل
اللہ کی راہ میں مال و جان لگانے والے ہی مومن ہیں
تقوٰی کے پردے میں لپٹا ہوا بہانہ
ہارے بھی تو بازی مات نہیں
منافقین کا انفاق قبول نہ کیا جائے گا
نبی اکرم ﷺ پر عدل نہ کرنے کا بہتان
زکوٰة کے مصارف
منافقین کی گستاخیاں
منافقین مرد اورعورتیں، نیکی سے روکتے اور برائی پھیلاتے ہیں
تاریخ سے عبرت
مومن مرد اور خواتین نیکی پھیلاتے اور برائی سے روکتے ہیں
منافقین و کفار کے خلاف جہاد کا حکم
اللہ سے وعدہ خلافی کی سزا . . . منافقت
منافقین کے لیے آپ ﷺ کی دعائے استغفار قبول نہ ہوگی
جہنم کی آگ دنیا کی گرمی سے زیادہ شدید ہے
منافقین کی محرومیاں
منافقین کے لیے ان کے مال اور اولاد باعث اذیت ہوں گے
منافقانہ طرزِ عمل
مومنانہ طرزِ عمل
غزوہ تبوک میں شرکت نہ کرنے والے چار گروپ  غزوہ تبوک سے واپسی مدینہ واپسی کے بعد نازل ہوئے
اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے دو کردار
صحابہ کرامؓ کی پیروی . . . اللہ کی جنّت کے حصول کا ذریعہ
منافقین کے لیے دہرا عذاب
غزوہ تبوک میں عدم شرکت پر اظہارِ ندامت کرنے والے دو گروہ
مسجدِ قبا کی عظمت اور نام نہاد مسجدِ ضرار کی مذّمت
کردار کی پختہ تعمیر تقوی سے ہوتی ہے
کلمہ پڑھنے والا اللہ سے ایک عہد کر چکا ہے
اللہ کے محبوب بندوں کے اوصاف
مشرکین کے لیے بخشش کی دعا مانگنا جائز نہیں
اللہ کسی کو زبردستی گمراہ نہیں کرتا
نبی اکرم ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم پر اللہ کی نظرِ کرم
غزوہ تبوک میں عدم شرکت پرنادم ہونے والوں کی بخشش کا اعلان
تقوٰی اختیار کرنے کے لئے جماعت سے جڑنا ضروری ہے
نبی اکرم ﷺ سے محبت اپنی جان سے بھی بڑھ کر ہونی چاہیے
علمِ دین سیکھنے کی اہمیت
اسلامی انقلاب کی توسیع
قرآن کی تاثیر . . .  مومنوں پر . . . منافقین پر
منافقین کے لئے بار بارذّلت
نبی اکرم ﷺ کی اپنی امّت سے محبت
×