my quran journey

006. Al Anaam

Video Butto ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
صفاتِ باری تعالیٰ کا بیان مشرکینِ مکہ بنی اسرائیل پر اتمامِ حجت
مشرکینِ مکہ کے لئے عذاب کی دھمکی
نبی اکرم ﷺ کی دل جوئی
اللہ تعالیٰ کی قدرتوں کا بیان
نبی اکرم ﷺ کی عاجزی کا بیان
نبی اکرم ﷺ کی صداقت کی گواہی
شرک کرنے والا سب سے بڑا ظالم ہے
سردارانِ قریش کا عبرتناک انجام
دنیا کی زندگی محض ایک ڈرامہ ہے
اللہ فرمائشی معجزہ نہیں دکھائےگا
قدرت کے معجزات چہار طرف موجود ہیں
مشکل میں صرف اللّٰہ ہی کو پکارو
اللہ آفات جھنجھوڑنے کے لیے بھیجتا ہے
مشرکین کے لیے جنجھوڑنے کا اسلوب
نبی اکرم ﷺ کا اعترافِ عاجزی و بے بسی
قرآن سے ہدایت کس کو ملے گی؟
فقراء کی عزت افزائی کا حکم
مشرکین کی طرف سے سمجھوتے کی پیشکش
اللہ کے علم کی وسعت کا بیان
وفات کا اطلاق نیند پر بھی ہوتا ہے
انسان سراپا اللہ کے اختیار میں ہے
اللہ کے عذاب کی تین صورتیں
غیرتِ ایمانی کا تقاضا
دین کو کھیل تماشا بنانے والوں کا انجام
جماعتی زندگی کی برکت
حضرت ابراہیمؑ کا مشرکین پر اِتمامِ حجّت
جو اللہ سے ڈرتا ہے وہ کسی اور سے نہیں ڈرتا
کیا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بھی کچھ وقت کے لیے شرک کیا؟
انبیاء کرام ؑ کے پیارے ناموں کا خوبصورت گلدستہ
شرک تمام نیکیوں کو برباد کر دیتا ہے
اہلِ یثرب کے لئے بشارت
تمام انبیاءؑ راہِ حق پر تھے
یہود کا ایک اور جھوٹ مشرکین سے خطاب کرتے ہوئے یہود سے خطاب 2
جھوٹوں پر موت کی سختی
روزِ قیامت تمام انسانوں کا دوسرا اجتماع ہوگا
اللہ کی نعمتوں کا بیان
توحید کا بیان اور شرک کی نفی
توحید کا بیان اور شرک کی نفی  مشرکین سے خطاب اور مسلمانوں سے خطاب لیکن حضور ﷺ کے ذریعے 3
اہم ہدایات
اہلِ ایمان کے لیے تسلّی
حق قبول کرنے کی توفیق سلب کر لی جاتی ہے
کافر معجزہ دیکھ کر بھی ایمان نہیں لائیں گے
شیاطین خوشنما باتیں دھوکہ دینے کے لیے سجھاتے ہیں
صرف معبود برحق ہی نے عادلانہ احکامات عطا فرمائے
اکثریت کی پیروی گمراہ کر دے گی
معیار حقِ شریعت ہے،موروثی تصّورات نہیں
غفلت کی زندگی بسر کرنے والا مردہ ہے
بستی کے سردار بستی کے مجرم بن جاتے ہیں
کون ہدایت پر ہے اور کون گمراہی پر؟
انسانوں کی اکثریت ناکام ہوگی
اللہ کسی کو ناحق عذاب نہیں دے گا
مشرک پنڈتوں کے من گھڑت فیصلے
پھلوں اور جانوروں میں اللہ کی قدرت کے شاہکار
اللہ نے کن چیزوں کو حرام کیا ہے؟
مشرکین کی ایک خوشنما لیکن فریب کن دلیل
تورات کے احکامات عشرہ کی قرآنی تعبیر
نزولِ قرآن . . . مشرکینِ مکہ کے لیے اتمامِ حجّت
اللہ کی نشانی دیکھنے کے بعدایمان لانا اور عمل کرنا مفید نہیں
دین کے حصّےنجرےکرنے والوں سے اللہ کے رسول ﷺ کا کوئی تعلق نہیں
نیکی کا اجر دس گناہ ملےگا
صراطِ مستقیم کیا ہے؟
ربِّ حقیقی اللہ ہی ہے
×