Video Butt |
ذیلی عنوان |
آیات
نمبر |
عنوان |
|
|
مساواتِ
انسانی کی اساسات |
|
اسلام کی معاشرتی ہدایت جن کا ہدف ہے معاشرے کے ہر فرد کے مال، جان اور احترام اور تحفظ |
1 |
خواتین اور یتیموں کے حقوق |
|
|
احکاماتِ
وراثت |
|
حدود اللہ کی اہمیت |
|
|
بدکاری
کی سزا |
|
توبہ کا بیان |
|
خواتین کے حقوق |
|
کن خواتین سے نکاح حرام ہے |
|
|
شریعت
اللہ کی رحمت کا مظہر |
|
مال اور جان کی حرمت |
|
بڑے گناہوں سے بچو، چھوٹے گناہ معاف کردیے جائیں گے |
|
حسد مت کرو |
|
حق دار کو حق دو |
|
نیک بیوی اپنے شوہر کی تابعدار ہوتی ہے |
|
اسلام کی معاشرتی تعلیمات کا خلاصہ |
|
اللہ کے رسول ﷺ کی اپنی امّت کے خلاف گواہی |
|
شراب کی حرمت کے حوالے سے دوسرا حکم |
|
|
|
یہود
کی گھٹیا حرکات |
|
یہودیوں کے جرائم |
2 |
شرک ناقابلِ معافی جرم ہے |
|
یہود کے مزید جرائم |
|
جہنم میں جلی ہوئی کھال کو نئی کھال سے بدل دیا جائے گا |
|
اہلِ جنّت کے لیے دائمی نعمتیں اور گھنےسائے |
|
|
|
اسلام
کے سیاسی اصول |
|
اہل ایمان سے خطاب منافقین کی تین کمزوریوں کی مذمت |
3 |
اطاعتِ رسول ﷺ کی اہمیت |
|
اطاعتِ رسول ﷺ کی اہمیت |
|
اللّٰہ کے انعام یافتہ بندے |
|
اللّٰہ کی راہ میں جنگ سے فرار منافقانہ طرزِ عمل
ہے |
|
|
صبرِ
محض کا حکم ہے |
|
موت کا وقت طے شدہ ہے |
|
رسول ﷺ کی اطاعت ہی اللہ کی اطاعت ہے |
|
منافقت کا علاج تدّبر قرآن ہے |
|
بغیر تحقیق کے خبر آگے نہ بڑھاؤ |
|
اچھی دعوت صدقہ جاریہ اور بری دعوت گناہِ جاریہ ہے |
|
منافقین کا ہجرت سے گریز |
|
|
قتلِ
خطا کا کفّارہ |
|
قتلِ ناحق کا وبال |
|
محض زبان سے اقرار
انسان کو مسلمان بنادیتا ہے |
|
اللہ کی راہ میں نکلنے کی فضیلت |
|
اللّٰہ کی راہ میں ہجرت کی اہمیت وفضیلت |
|
قصر نماز کا حکم |
|
صلوٰةالخوف کا حکم |
|
نماز پابندی وقت کے ساتھ فرض ہے |
|
مسلمان اور کافر کے عمل کا فرق |
|
|
خیانت
کرنے والے کی حمایت مت کرو خواہ وہ مسلمان ہی کیوں نہ ہو |
|
نبی اکرم ﷺ پر اللہ کا فضل |
|
نجویٰ کی پسندیدہ صورت |
|
اجماعِ امّت کے لیے قرآن سے دلیل |
|
شرک کا جرم معاف نہیں کیا جائے گا |
|
شیطان کے ناپاک عزائم |
|
خوش کن خواہشات کام نہ آئیں گی |
|
بہترین روش ملّتِ ابراہیمؑ کی پیروی ہے |
|
|
خواتین
کے حقوق |
|
اللہ کا تقویٰ اختیار نہ کرنا کفر ہے |
|
طے کرلو دنیا کے طلب گار ہو یا آخرت کے |
|
عدل کرو خواہ اپنوں کے خلاف ہی کیوں نہ ہو |
|
ایمانِ حقیقی حاصل کرو |
|
ایمان اور کفر کے درمیان باطنی کشمکش |
|
کافروں سے دوستی کرنے والے منافق ہیں |
|
شعائرِ دین کی توہین مت برداشت کرو |
|
منافقوں کی روش |
|
مومنوں کے مقابلہ میں کافروں کو دوست مت بناؤ |
|
منافقین جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں ہوں گے |
|
مظلوم کی آہوں سے بچو |
|
|
|
ایمان
بالرسالت کے حوالے سے فتنوں کا بیان |
|
اہلِ کتاب کے جرائم اور اہلِ ایمان کے لیے ہدایت |
4 |
ان جرائم کا بیان جو یہود پرلعنت کا سبب بنے |
|
حضرت عیسیٰ ؑ زندہ آسمان پر اٹھالیے گئے |
|
یہود پر پاکیزہ نعمتیں کیوں حرام کی گئیں؟ |
|
یہود کے نیک لوگوں کیلئے بشارت |
|
انبیاء کے پیارے ناموں کا گلدستہ |
|
رسالت کا مقصد . . . انسانوں پر اتمامِ حجّت |
|
قرآن کی حقانیت کا بیان جلالی اسلوب میں |
|
تمام لوگوں کو نبی اکرم ﷺ پر ایمان لانے کی دعوت |
|
عیسائیوں کو اعتدال پر رہنے کی دعوت |
|
مرتبہ کی بلندی اللہ کے سامنے جھکنے میں ہے |
|
قرآن حصولِ رحمت کا ذریعہ ہے |
|
کلالہ کی وراثت |
|