انقلابی آیات — سورہ الحدید اور ایک اعتبار سے قرآن حکیم کا نقطۂ عروج
(Analysis) آیت کا تجزیہ
آیت کا ترجمہ
وہ
تعلیم جو وہ لے کر آتے ہیں
1
رسولوں کو تین چیزیں دی گئیں
ہم نے بھیجا اپنے رسولوں کو واضح نشانیوں کے ساتھ
25
معجزات
2
میزان،
یعنی نظامِ عدل
3
اور ہم نے ان کے ساتھ کتاب اور میزان اتاری
سارے
رسول اور ہدایت بھیجنے کا مقصد میزان (عدل) کو قائم کرنا ہے
1
اور تین چیزیں بھیجنے کا مقصد؟
تاکہ لوگ انصاف پر قائم ہوں
عورت
اور مرد کے حقوق میں توازن۔
سرمایہ دار اور مزدور میں توازن۔
حاکم اور عوام میں توازن۔
ہر شخص کو اس کا حق پورے انصاف کے ساتھ ملے
2
اگر
یہ انصاف کا نظام قائم کرنے کی کوشش نہ ہو، تو عبادات کا کوئی فائدہ نہیں
3
سورہ
الشورىٰ میں آپ ﷺ کو بھیجنے کا مقصد صرف نصیحت کرنے والا نہیں، بلکہ عدل قائم
کرنے والا قرار دیا گیا ہے۔
4
سورہ
النساء میں امت پر عدل قائم کرنا فرض قرار دیا گیا ہے۔
5
کچھ
رسول اُس دور میں آئے جب ابھی نظام کا کوئی تصور نہیں تھا
1
رسول ﷺ اور باقی رسولوں میں فرق
جب
ریاست کا تصور آیا تو انسان بادشاہی نظام کی غلامی میں پھنس گیا۔ یہ دور جب اپنی
انتہا کو پہنچا تو حضور ﷺ کی بعثت ہوئی
2
آج
نظام کی اہمیت اس قدر بڑھ گئی ہے کہ یہ ہر انسان کے ذاتی معاملات پر بھی گہرا
اثر ڈالتا ہے۔
3
رسول
ﷺ کی خاص شان — نظامِ عدل کا قیام۔
4
سورہ
التوبہ - 33
سورہ
الفتح - 28
سورہ الصف
پہلا مرحلہ: وعظ و نصیحت — ظالموں کو نصیحت کی
جائے، وعظ، دعوت اور تبلیغ کے ذریعے انہیں سمجھایا جائے۔ اس کے نتیجے میں صالح
الفطرت لوگ حق کو قبول کر لیں گے۔
1
ظالمانہ نظام میں عدل قائم کرنے کی کوشش کے
مختلف مراحل۔
اور ہم نے لوہا بھی اتارا ہے اس میں شدید جنگی صلاحیت ہے اور لوگوں کے لیے دوسری منفعتیں بھی ہیں۔ اور تاکہ اللہ جان لے کہ کون مدد کرتا ہے اس کی اور اس کے رسولوں کی غیب میں ہونے کے باوجود۔
لیکن کچھ لوگ مانیں گے نہیں، بلکہ ابو جہل کی
طرح مخالفت پر آ جائیں گے، اور ان سے تصادم کرنا پڑے گا۔
2
اُس تصادم کے لیے اللہ نے لوہا اتارا۔
3
اور
یہ اس لیے کہ اللہ دیکھنا چاہتا ہے کہ کون لوگ اس کے وفادار ہیں، جو اس لوہے کی
طاقت کو ہاتھ میں لے کر اللہ اور اس کے رسولوں کی مدد کرتے ہیں۔
4
منہاجِ انقلابِ نبوی ﷺ۔
5
حقیقت
میں اللہ کو کسی مدد کی ضرورت نہیں، لیکن وہ یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ کون سچا مومن
ہے اور کون منافق۔
1
ایمان کی کسوٹی: دین کی خدمت یا نفاق کا پردہ
یقینا اللہ بہت قوت والا
بہت زبردست ہے۔
جو
لوگ اللہ کے دین کو قائم کرنے کی کوشش کریں گے، وہ مومن ہوں گے، اور جو نہ کریں
گے یا پیچھے ہٹ جائیں گے، وہ منافق ہوں گے۔
2
پوری سورہ الصف اسی ایک
آیت کی تفصیل ہے۔
3
آج
اللہ کے خلاف بغاوت سیکولرزم، سود، بے حیائی کے خلاف مسلمانوں کا فرض ہے کہ وہ
کھڑے ہوں اور اسی جہدوجہد کا طریقہ اپنائیں جو محمد ﷺ نے اختیار کیا تھا۔