Skip to main content

my quran journey

(Analysis) آیت کا تجزیہ آیت کا ترجمہ
کوئی بھی مشکل یا آزمائش اللہ کے حکم کے بغیر نہیں آتی، اور وہ ہمیشہ سے اللہ کے علم میں تھی 1 دنیا کی مشکلات مَاۤ اَصَابَ مِنْ مُّصِیْبَةٍ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّبْرَاَهَا ؕ اِنَّ ذٰلِكَ عَلَی اللّٰهِ یَسِیْرٌ  23
اگر ایمان سچا ہو تو رنج و غم کی حالت میں بھی دل کو یہ یقین ہونا چاہیے کہ جو کچھ ہو رہا ہے، اسی میں بھلائی پوشیدہ ہے، چاہے وہ ہماری سمجھ میں آئے یا نہ آئے 2
نہیں پڑتی کوئی پڑنے والی مصیبت زمین میں اور نہ تمہاری اپنی جانوں میں مگر یہ کہ وہ ایک کتاب میں درج ہے اس سے پہلے کہ ہم اسے ظاہر کریں۔ یقینا یہ اللہ پر بہت آسان ہے۔
اللہ کا قانون ہے کہ وہ اپنے بندوں کو ضرور آزماتا ہے۔ ایک مومن کو چٹان کی طرح مضبوط رہنا چاہیے، خوشی ہو یا غم، ہر حال میں اللہ پر بھروسہ اور صبر قائم رکھنا چاہیے 3
اللہ دیتے ہوئے بھی آزماتا ہے اور لیتے ہوئے بھی، لیکن بڑی آزمائش دونوں میں سے کون سی ہے؟ 4
جو دنیا کی محبت میں پھنس جائے، وہ دولت سے محبت کرتا ہے اور اسے خرچ کرنا نہیں چاہتا 1 دولت کی محبت لَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ وَیَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ ؕ وَمَنْ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ ۟ 24
بخیل انسان دوسروں کو بھی دولت سنبھال کر رکھنے کا مشورہ دیتا ہے، تاکہ اُن کے اپنے بخل پر بھی پردہ پڑا رہے 2 جو لوگ بخل سے کام لیتے ہیں اور لوگوں کو بھی بخل کا مشورہ دیتے ہیں۔ اور جو کوئی رخ پھیرے گا تو (وہ سن رکھے کہ) اللہ بےنیاز اور اپنی ذات میں خود ستودہ صفات ہے۔
مسلمان کی مثال چٹان کی طرح ہے، جسے قرآن نے "نفسِ مطمئنہ" کہا ہے 3
جان لو کہ اللہ کو کوئی ضرورت نہیں کہ تم اُس کے لیے خرچ کرو۔ 4
اللہ کی معرفت حاصل کرنے کے دو نتائج
ہر مصیبت یا آزمائش کو اللہ کا حکم سمجھ کر قبول کرنا اور اس سے گہرا اثر نہ لینا 1 نفسِ مطمئنہ، یعنی اللہ کی رضا پر راضی ہو جانا 1
صرف اللہ کی رحمت، جنت، اور دین کے لیے کوشش کرنے کی خواہش باقی رہنا، باقی تمام آرزوئیں ختم ہو جانا 2
اگر اس کے علاوہ کوئی اور آرزو ہے، تو وہ بھی ایک قسم کا شرک ہے 3
انسان کا اللہ سے یہ دعا کرنا: "اے اللہ، اگر کوئی چیز میرے لیے بہتر ہے تو اسے میرے لیے آسان فرما، اور اگر میرے لیے نقصان دہ ہے تو اسے مجھ سے دور کر دے۔" 1 اپنا معاملہ اللہ کے حوالے کر دینا 2
×