شیطان
وسوسہ ڈالتا ہے کہ پہلے دنیاوی ذمہ داریاں پوری کرو، جیسے بیٹی کی شادی یا پیسہ
کمانا، اور پھر دین کی طرف متوجہ ہو جاؤ، یہ سوچ کر کہ اللہ معاف کرنے والا ہے
یہود
خود کو اللہ کے محبوب سمجھتے تھے، اور آج مسلمان بھی سمجھتے ہیں کہ ہم تو حضرت
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہیں، تو ہمیں بخشش مل جائے گی
2
اور ان لوگوں کی طرح نہ ہوجائیں جنہیں پہلے کتاب دی گئی تھی تو جب
ان پر ایک طویل مدت گزر گئی تو ان کے دل سخت ہوگئے۔ اور ان کی اکثریت اب فاسقوں
پر مشتمل ہے۔
علاج
(Analysis) آیت کا تجزیہ
آیت کا ترجمہ
اگر دل میں کمزوری محسوس ہو تو گھبراؤ نہیں، جیسے اللہ مردہ زمین کو زندگی دیتا ہے، وہ تمہارے دل کو بھی زندہ کر سکتا ہے—بس اگلی دو آیات پر عمل کرو
حق واضح ہو جاتا ہے، لیکن
ہمت کم ہوتی ہے اور وہ دیکھتے ہیں کہ کوئی اور ہو جس کے پیچھے وہ چلیں
2
اچھے اور برے اعمال کرنے والے، لیکن وہ غلطی کا اعتراف کرتے ہیں
اور توبہ کرتے رہتے ہیں
3
منافقین
4
جو
بات سچی سامنے آ جائے، اُسے فوراً ماننے والے
1
صدیق
اور جو لوگ ایمان لائے اللہ پر اور اس کے رسولوں پر وہی ہیں صدیق اور شہداء اپنے رب کے پاس ان کے لیے ہوگا ان کا اجر اور ان کا نور۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا وہی دوزخ والے ہیں۔
یہ
لوگ نبی کی دعوت پر فوراً لبیک کہتے ہیں
2
وہ
لوگ جو رسول کے مشن میں پوری سرگرمی سے ان کا ساتھ دیتے ہیں
1
شہید
قیامت
کے دن شہید کو گواہ کی حیثیت سے پیش کیا جائے گا
2
خطبہ
حجۃ الوداع پر حضورﷺ نے مسلمانوں سے تین بار گواہی لی
3
شہید
کا مطلب صرف اللہ کی راہ میں قتل ہونا نہیں بلکہ دراصل وہ ہے جو حق کی گواہی دے
کر حجت قائم کرے