|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
مکی اور مدنی دور میں صبر کی نویت |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ویڈیو |
|
(Analysis) آیت کا تجزیہ |
|
آیت کا ترجمہ |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
مسلمانوں کو بطورِ اُمت خطاب کیا جا رہا ہے۔ |
1 |
|
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِيۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَالصَّلٰوةِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيۡنَ |
153 |
|
|
|
مدنی دور میں تحویلِ قبلہ کے بعد مسلمانوں کی بطورِ امت تاج پوشی اور اس کی حکمت |
2 |
|
اے ایمان والو ! |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
آیت میں کس چیز پر اللہ کی مدد طلب کی جا رہی ہے؟ |
3 |
|
صبر اور نماز سے مدد چاہو |
|
|
|
وہ عظیم مقصد جو اب اِس امت کے کندھوں پر آ گئی اور امت رسالت کی کڑی بن گئ۔ |
|
|
|
|
مدد اللہ کی طرف سے لیکن اُس کا ذریعہ نماز اور صبر |
4 |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
مسلمانوں کی خوش قسمتی کہ اللہ نے انہیں اِس عظیم مقصد کے لیے چن لیا |
5 |
|
جان لو کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے |
|
|
|
اِس ذمہ داری کا تقاضہ ہے کہ اللہ کے لیے محنت کرو جیسے محنت کا حق ہے |
6 |
|
|
|
|
رسول گواہ ہوں گے اُمت پر اور اُمت گواہ ہوگی پوری نوعِ انسانی پر لیکن اگر اُمت نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو سخت سزا کی مستحق ہو جائے گی۔ |
7 |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
قتال کا مرحلہ عنقریب شروع ہونے کی طرف اشارہ |
1 |
|
وَلَا تَقُوۡلُوۡا لِمَنۡ يُّقۡتَلُ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ اَمۡوَاتٌ ؕ بَلۡ اَحۡيَآءٌ وَّلٰـكِنۡ لَّا تَشۡعُرُوۡنَ |
154 |
|
|
|
شہید کی زندگی عالمِ غائب کی بات ہے جس کی بارے میں ہمیں صرف ایمان لانا چاہے |
2 |
|
اور مت کہو ان کو جو اللہ کی راہ میں قتل ہوجائیں کہ وہ مردہ ہیں (وہ مردہ نہیں ہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تمہیں اس کا شعور نہیں ہے |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
مسلمانوں کو جو اونچھا مقام اللہ نے عطا کیا اس کا تقاضہ ہے کہ ہمیں زبردست طریقے سے آزمایا جائے گا |
1 |
|
وَلَـنَبۡلُوَنَّكُمۡ بِشَىۡءٍ مِّنَ الۡخَـوۡفِ وَالۡجُـوۡعِ وَنَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَالۡاَنۡفُسِ وَالثَّمَرٰتِؕ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيۡنَۙ |
155 |
|
|
|
آزمائشوں میں ثابت قدم رہنے والوں کے لیے اللہ کی بشارت |
2 |
|
اور ہم تمہیں لازماً آزمائیں گے کسی قدر خوف اور بھوک سے اور مالوں اور جانوں اور ثمرات کے نقصان سے اور (اے نبی ﷺ بشارت دیجیے ان صبر کرنے والوں کو |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
مشکلات میں صبر کرنے والوں کا طرزِ عمل |
1 |
|
الَّذِيۡنَ اِذَآ اَصَابَتۡهُمۡ مُّصِيۡبَةٌ ۙ قَالُوۡٓا اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيۡهِ رٰجِعُوۡنَؕ |
156 |
|
|
|
|
وہ لوگ کہ جن کو جب بھی کوئی مصیبت آئے تو وہ کہتے ہیں کہ بیشک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف ہمیں لوٹ جانا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ہدایتِ آفتہ کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے سختی جھیلنی ہو گی، جان و مال کا نقصان برداشت کرنا ہو گا |
1 |
|
اُولٰٓٮِٕكَ عَلَيۡهِمۡ صَلَوٰتٌ مِّنۡ رَّبِّهِمۡ وَرَحۡمَةٌ وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡمُهۡتَدُوۡنَ |
157 |
|
|
|
اہل پاکستان کی ذمہ داری |
2 |
|
یہی ہیں وہ لوگ کہ جن پر ان کے رب کی عنایتیں ہیں اور رحمت اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|