my quran journey

MN 4.5

(Introduction ) تعارف
اللہ کے نزدیک منافق کافر سے بدتر ہے اور جہنم کے نچلے ترین درجے میں ہو گا 1 منافقت ایک مہلک مرض 1
اللہ تعالیٰ نے رسولؐ کو منافقین کے حق میں اِسْتِغْفار کرنے سےمنع فرمایا 2
منافق کی سادہ تعریف - اپنے جان و مال کے تحفظ کے لیے حق و باطل کی کشمکش میں اہلِ ایمان اور کافر دونوں سے تعلق رکھنا 2
منافق بھی مسلمان ہوتا ہے لیکن اندر سے مومن نہیں ہوتا 1 منافق کون ہے؟ 3
ہم سمجھتے ہیں کہ ہم منافق ہو ہی نہیں سکتے جب کہ منافقت کا خوف صرف مومن کو ہوتا ہے 2
حدیث: حضرت حنظلہؓ نے منافق ہونے کا خوف ظاہر کیا۔ 3
حدیث: جب حضرت حذیفہؓ کو حضورؐ نے منافقین کے نام بتائے تو حضرت عمرؓ نے جاننا چاہا کہ کہی اُن کا نام منافقین میں ہے؟ 4
غیر شعوری مرضِ نفاق کے درجات
علاج مرحلے کی تفصیل نفاق کی بیماری شروع ہونے سے پہلے کا مرحلہ -
توبہ سے واپسی ہو سکتی ہے پسپائی کے بعد احساس ہوا کہ یہ غلط ہوا ہے اللہ کی راہ میں خرچ، محنت، کوشش کرنی چاہیے تھی… اپنی غلطی کے احساس کی وجہ سے توبہ کی امتحان ميں پسپا ئی اختیار کرنا -
علاج مرحلے کی تفصیل نفاق کا پہلا درجہ آیت کا ترجمہ
توبہ سے واپسی ہو سکتی ہے منافقین نبی اکرم ﷺ کی اطاعت سے پہلو تہی کرتے 1 پسپائی کے عمل کو درست ثابت کرنے اور اپنے آپ کو بچانے کے لیے جھوٹا بہانہ بنانا۔ (اے نبی ﷺ !) جب منافق آپ کے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں : ہم گواہی دیتے ہیں کہ بیشک آپ اللہ کے رسول ہیں۔ اور اللہ جانتا ہے کہ یقینا آپ اس کے رسول ہیں۔ اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافقین یقینا جھوٹے ہیں۔ 1
محض باتوں سے آپ ﷺ کو راضی کرنے کی کوشش کرتے 2
آج کے دور میں منکرینِ حدیث یا وہ لوگ جو حدیث کی اہمیت کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 3
علاج مرحلے کی تفصیل نفاق کا دوسرا درجہ آیت کا ترجمہ
توبہ سے واپسی ہو سکتی ہے مثال کے طور پر تبوک کے موقع پر مسلمانوں کے ساتھ ناجانے کے لیے مناقین نے قسمیں کھا کربہانے بنائے ۔ کچھ عرصے بعد جب دیکھتے ہیں کہ بہانوں میں جان نہیں رہی تو قسمیں کھاتے ہیں انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور یہ اللہ کے راستے سے رُک گئے ہیں۔ بہت ہی برا کام ہے جو یہ لوگ کرر ہے ہیں۔ 2
علاج مرحلے کی تفصیل نفاق کا تیسرا درجہ آیت کا ترجمہ
واپسی ناممکن ہے غیر شعوری منافقین وہ لوگ تھےجو خلوصِ دل سے ایمان لائے تھے لیکن بعد ازاں دین کے تقاضوں سے پسپائی اختیار کی اور ایمانِ حقیقی سے محروم ہوگئے 1 دوسروں کو بھی اللہ کی راہ میں نکلنے سے روکنا تاکہ اِن کی کمزوری نمایاں نہ ہو یہ اس وجہ سے ہے کہ یہ لوگ ایمان لائے پھر کافر ہوگئے تو ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی پس یہ سمجھنے سے عاری ہوگئے۔ 3
اللہ کب دلوں پر مہر لگاتا ہے جوکہ اس دنیا میں بدترین عذاب ہے 2
اصل مسئلہ ایمان بلرسالت 3
یہ سارا عمل اندرونی ہے، ظاہر میں وہ مسلمان تھا اور ہے۔ 4
علاج مرحلے کی تفصیل نفاق کا چوتھا درجہ آیت کا ترجمہ
واپسی ناممکن ہے... مرض کا آخری مرحلہ اِس آیت میں منافقین کی ظاہری اور ذہنی حقیقت کھول دی گئی ہے​ 1 مخلص ساتھیوں اور قائد سے دشمنی (اے نبی ﷺ !) جب آپ انہیں دیکھتے ہیں تو ان کے جسم آپ کو بڑے اچھے لگتے ہیں۔ اور اگر وہ بات کرتے ہیں تو آپ ﷺ ان کی بات سنتے ہیں۔ 4
ظاہری اعتبار سے یہ ہر شخص کو مرعوب کردیتے ہیں​ 2
البتہ ذہنی اعتبار سے یہ اِس قدر بزدل ہوتے ہیں کہ دشمن کے حملہ کا نشانہ بھی خود کو سمجھتے ہیں اور جہاد کے لئے مال و جان کی قربانی کی ندا کا رخ بھی اپنی طرف سمجھ کر گھبرا اٹھتے ہیں​ 3
قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ کے الفاظ میں منافقین کی محرومی پر حسرت ہے​ 4
آج کے دور میں منافق کون ہے؟
اکثریت کے بارے میں یہ کہنا درست نہیں کہ وہ منافق ہیں کیونکہ انہیں اقامتِ دین کا عمل ہی نہیں لیکن یہ کمزور ایمان کی نشانی ہے 1
آج منافق وہ ہے جو کسی تحریک میں شامل ہوسمجھ کر اور پھر آگے بڑھنے سے انکار کر دے۔ 2
علاج
(Analysis) آیت کا تجزیہ آیت کا ترجمہ
مرضِ نفاق کا سبب ہے: مال و اولاد کی حد سے زیادہ محبت 1 مرضِ نفاق کا سبب اور اس کی حفاظتی تدابیر اے اہل ایمان ! تمہیں غافل نہ کرنے پائیں تمہارے اموال اور تمہاری اولاد اللہ کی یاد سے۔ اور جو کوئی ایسا کریں گے تو وہی خسارے میں رہیں گے۔ 9
(Preventive Care)
حفاظتی تدابیر: زیادہ سےزیادہ اللہ کا ذکر، قرآن اور نماز اور دعائیں 2
جان، مال اور جو بھی اللہ نے دیا اس کا إنفاق 1 اگر بیماری لگ جائے تو علاج اور خرچ کر دو اس میں سے جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اس سے پہلے پہلے کہ تم میں سے کسی کی موت کا وقت آجائے پھر وہ اس وقت کہے کہ اے میرے رب ! تو نے مجھے ایک قریب وقت تک کیوں مہلت نہ دی کہ میں صدقہ کرتا اور نیک لوگوں میں سے ہوجاتا 10
کتنا إنفاق کیا جائے؟ 2 (Curative Medicine) اور اللہ ہرگز مہلت نہیں دے گا کسی جان کو جب اس کا وقت معین آپہنچے گا اور جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ اس سے باخبر ہے۔
آج کے دور میں نفاق کا حملہ کن پر ہوتا ہے؟ 3
حکمتِ دین کا خزانہ دین کے مختلف حصوں کا آپس میں تعلق 1
حدیث کے راوی حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کا تعارف 2
ایک بات جس نے مجھے بیمار کر دیا ہے مجھے وہ عمل بتا دیجیئے جو مجھے جنت میں داخل کر دے اور مجھے کچھ نہیں پوچھنا حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا سوال 3
یقین اللہ اور روزِ آخرت پر 1 حضورؐ نے جواب میں ہر بات کو تین بار دہرایا
نماز کو قائم رکھو 2
عبادت اور بندگی صرف اللہ کی کرو 3
اور شرک نہ کرو 4
موت تک اِس کیفیت میں رہنا ضروری ہے
دین کی جڑ اور چوٹی درخت کی مثال
شہادت، گواہی دینا کہ اللہ کا کوئی شریک نہیں اور محمدؐ اُس کے نبی ہیں۔ درخت کی جڑ 1
نماز اور زکوٰۃ...ارکانِ اسلام درخت کا تنا 2
جہاد فی سبیل اللہ دین کی چوٹی - درخت کی شاخیں جہاں پھیل لگتے ہے 3
×