جو اللہ کا ذکر کرتے رہتے ہیں کھڑے بھی بیٹھے بھی اور اپنے پہلوؤں پر بھی اور مزید غور و فکر کرتے رہتے ہیں آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں اے ہمارے ربّ ! تو نے یہ سب کچھ بےمقصد تو پیدا نہیں کیا ہے تو پاک ہے (اس سے کہ کوئی عبث کام کرے) پس تو ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا !
نیکی اور بدی کاشعور ہمارے اندر موجود ہے۔ اُس کے لیے ہمیں کسی دلیل کی ضرورت نہیں
اے ہمارے ربّ ! ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کی ندا دے رہا تھا کہ ایمان لاؤ اپنے رب پر تو ہم ایمان لے آئے اے ہمارے ربّ ہمارے گناہ بخش دے ! اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے ! اور ہمیں وفات دیجیو اپنے نیکوکار (اور وفادار) بندوں کے ساتھ
یہاں قانونی یا نسلی نہیں بلکہ حقیقی ایمان کی بات ہو رہی ہے
اے ہمارے رب ہمیں بخش وہ سب کچھ جس کا تو نے وعدہ کیا ہے ہم سے اپنے رسولوں کے ذریعے سے اور ہمیں رسوا نہ کیجیو قیامت کے دن یقیناً تو اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرے گا
قانونی ایمان
1
ایمان کی اقسام
تقلیدی یا غیر شعوری ایمان
2.1
حقیقی ایمان
2
(Conscious )شعوری ایمان
2.2
انسان ہونے کے لحاظ سے مرد اور عورت دونوں برابر ہیں (ہومو سیپینز)
عورت کو اس کی نیکیوں کا اجر ملے گا اور مرد کو اس کی نیکیوں کا اجر ملے گا، نہ مرد کی نیکی عورت کو اور نہ ہی عورت کی نیکی کا مرد کو کوئی فائدہ دے گی۔
2
روحانی ترقی میں بھی کوئی فرق نہیں… مرد بھی صرف صدیقیت تک پہنچ سکتے ہیں اور عورتیں بھی
3
تو ان کے رب نے ان کی دعا قبول فرمائی کہ میں تم میں سے کسی عمل کرنے والے کے کسی عمل کو ضائع کرنے والا نہیں ہوں خواہ وہ مردہو یا عورت تم سب ایک دوسرے ہی میں سے ہو
کسی ادارے کے دو منیجنگ ڈائریکٹر نہیں ہو سکتے اسی لیے معاشرے کی تنظیم سازی کے لیے گھر کا سربراہ مرد
لازماً ان سے ان کی برائیوں کو دور کر دوں گا اور لازماً داخل کروں گا انہیں ان باغات میں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں اور یہ بدلہ ہوگا اللہ کے پاس سے اور بہترین بدلہ تو اللہ ہی کے پاس ہے
اچھائی کے بدلے کی تَوَقع صرف اللہ سے رکھو یہا ں تک کے اپنی اولاد سے بھی نہیں رکھو