my quran journey

MN 2.1 ll Al Fatihah ll

ایت بسم الله کی تفصیل
مفہوم کے اعتبار سے قدیم آیت 1
A Self Warning 2
بسم الله کی تفصیل 3
الرحمٰن الرحیم کی تفصیل 4
سورة الرحمن 5
اہم نکات ویڈیو تعارف سورة الفاتحہ
سورة کانزول/ نام/ فضیلت 1
نماز کا جزؤ لازم 2
حدیث میں سورۃ الفاتحہ کو نماز قرار دیا گی 3
آیات کی تعداد 4
سورة کا موضوع 5
اہم نکات ویڈیو آیات کی تفصیلات آیت کا ترجمہ
شکر اور حمد میں فرق - حمد صرف اللہ کےلیے۔ کل شکر و ثنا اللہ کے لئے ہے جو تمام جہان والوں کا رب ہے۔ آیت نمبر 1
رب کے دو معنی۔ مالک اور پالن ہا ر
- جو بہت زیادہ اور مسلسل رحم کرنے والا ہے آیت نمبر 2
عمل کے نتیجے کے دن کا واحد مالک بدلے کے دن کا مالک ہے آیت نمبر 3
اہم نکات ویڈیو آیات کی تفصیلات آیت کا ترجمہ
توحیدِ عمل (عملی توحید) (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور کریں گے اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اور مانگیں گے آیت نمبر 4
عبادت = پرستش اور بندگی
عبد / غلام
عبادت میں ملت کا تشخص قائم ہوتا ہے۔
اللہ کی عبادت کا اعلان کرنا بہت آسان ہے لیکن اُس پر مکمل عمل کرنا بہت مشکل ہے۔
عبد کا مقام
اللہ کی بندگی اللہ کی مدد کے بغیر نہیں کر سکتے۔
اہم نکات ویڈیو آیات کی تفصیلات آیت کا ترجمہ
ہدایت کیا ہے؟ ہم کو چلا سیدھے راستے پر آیت نمبر 5
الصراط المستقيم کی تشریح
الله كاعزاب راستہ اُن لوگوں کا جن پر (اے اللہ) تونے انعام کیا۔ (اے اللہ) نہ تو اُن پر ناراض ہوا اور نہ ہی وہ گمراہ ہوئے آیت نمبر7- 6
ولا الضالین کا پہلا مطلب: وہ شخص جو ابھی حق کی تلاش میں ہے
ولا دعا لین کا دوسرا مطلب: دین میں غلو
حدیث قدسی
×