my quran journey

MN 1.3 ll Muqam E Azimat ll

اہم نکات ویڈیو (Introduction ) تعارف
ترجمہ 1
سورہ عصر سے تعلق 2
(Basics Of Quranic Wisdom) آیات کا موضوع: حکمتِ قرآن کی اساسات 3
حضرت لقمانؑ کون تھے؟ 4
آیات کی تفصیلات
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت میں لوازماتِ نجات کا ذکر آیت کا ترجمہ
اللہ کی طرف سےحضرت لقمانؑ کا تعارف اللہ کا شکر ادا کرنا ایمان ہم نے لقمان کو حکمت عطا کی کہ کر شکر اللہ کا اور جو کوئی شکر کرتا ہے وہ اپنے ہی بھلے کو کرتا ہے اور جو کفرانِ نعمت کی روش اختیار کرتا ہے تو اللہ غنی ہے اُسے کسی کی طرف سے کسی قسم کی حمد کی کوئی حاجت نہیں۔ آیت نمبر 12
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت میں لوازماتِ نجات کا ذکر آیت کا ترجمہ
حضرت لقمانؑ کی نصیحت کا پہلا نقطہ شرک سے بچنا ایمان اور یاد کر جب کہا تھا لقمان نے اپنے بیٹے سے جب اُسے نصیحت کر رہے تھے (وصیت کے انداز میں) اے میرے بچّے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک مت ٹھہراؤ یقیناً شرک ایک بڑا ظلم ہے بہت نا انصافی ہے۔ آیت نمبر 13
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت میں لوازماتِ نجات کا ذکر آیت کا ترجمہ
اللہ کی نصیحت والدین: بالخصوص والدہ کے حقوق عملِ صالح اور ہم نے وصیت کی انسان کو اس کے والدین کے بارے میں اس کو اٹھائے رکھا اس کی ماں نے (اپنے پیٹ میں) کمزوری پر کمزوری جھیل کر اور اس کا دودھ چھڑانا ہوا دو سال میں کہ تم شکر کرو میرا اور اپنے والدین کا اور میری ہی طرف تمہارا لوٹنا ہوگ آیت نمبر 14
آخرت ایمان
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت میں لوازماتِ نجات کا ذکر آیت کا ترجمہ
اللہ کی نصیحت اللہ اور والدین کے حقوق عملِ صالح اور اگر تم پر دباؤ ڈالیں کہ تم میرے ساتھ شریک کرو اُس چیز کو جس کے بارے میں تمھارے پاس کوئی علم نہیں تو اُن کا کہنا مت مانو اور دنیا میں ان کے ساتھ رہو بہتر انداز میں اور پیروی کرو اُس شخص کی جو میری طرف رُخ کرچکا۔ پھر میری ہی طرف تمھارا لوٹنا ہے پھر میں تمھیں جتلا دوں گا جو کچھ تم کرتے رہے تھے۔ آیت نمبر 15
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت میں لوازماتِ نجات کا ذکر آیت کا ترجمہ
حضرت لقمان کی نصیحت کا دوسرا نقطہ آخرت میں جزا و سزا ایمان اے میرے بچّے اگر وہ (کوئی اچھا یا برا عمل) رائی کے دانے کے برابر بھی ہو، پھر وہ ہو کسی چٹان میں یا آسمانوں میں یا زمین کے اندر اُسے اللہ لے آئے گا۔ یقیناً اللہ بہت باریک بین، ہر چیز کی خبر رکھنے والا ہے۔ آیت نمبر 16
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت میں لوازماتِ نجات کا ذکر آیت کا ترجمہ
حضرت لقمانؑ کی نصیحت کا تیسرا نقطہ: اللہ کو صرف پہچان لینا کافی نہیں بلکہ ایک مسلسل تعلق قائم کرنا ضروری ہے نماز عملِ صالح اے میرے بچّے نماز قائم کرو آیت نمبر 17
حضرت لقمانؑ کی نصیحت کا چوتھا نقطہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر تواصی بالحق اور نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو
حضرت لقمانؑ کی نصیحت کا پانچواں نقطہ نہی عن المنکر کے ردِّ عمل میں صبر کی تلقین تَوَاصَوْا بالصَّبْرِ اور جو بھی تکلیف تمہیں پہنچے اس پر صبر کرو یقیناً یہ ہمت کے کاموں میں سے ہے
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت میں لوازماتِ نجات کا ذکر آیت کا ترجمہ
حضرت لقمان کی نصیحت کا چھٹا نقطہ عاجزی اختیار کرنا عملِ صالح اور اپنے گالوں کو پھلا کر مت رکھو لوگوں کے سامنے اور زمین میں اکڑ کر مت چلو یقیناً اللہ ہر شیخی خورے تکبر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا آیت نمبر 18
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیت کا تجزیہ آیت میں لوازماتِ نجات کا ذکر آیت کا ترجمہ
حضرت لقمان کی نصیحت کا ساتواں اور آٹھواں نقطہ پوری زندگی میں میانہ روی اختیار کرنا عملِ صالح اور اپنی چال میں میانہ روی اختیار کرو آیت نمبر 19
بلند اواز سے غلط بات منوانے کی کوشیش ناپسند عمل ہے اور اپنی آواز کو پست رکھو یقیناً سب سے ناپسندیدہ آواز گدھے کی آواز ہے
حقیقت و اقسام وشرک
چند تمہیدی باتیں
اللّٰہ کیلئے اولاد کا تصور 1.1 1
Pantheism & God Incarnation 1.2
امت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر خصوصی فضل وکرم 1.3 شرک فی الذات
(Type 1)
شخصیت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے تحفظ کے اسباب 1.4
مسئلہ نوروبشر 1.5
مسلمانوں میں اوتارکاتصور 1.6
شرک فی الصفات سے بچاؤ کا طریقہ 2.1 شرک فی الصفات 2
مسئلہ علم غالب 2.2
وجود باری تعالیٰ اور نظریہ وحدت الوجود 2.3 (Type 2)
دور جدید کا سب سے بڑا شرک اور توحید بالتوکل کا تصور "Materialism" 2.4
شفات کا مسلہ قران و ہدیث کی روشنی میں 2.5
عبادت کا مفہوم اور اس کے اجزاء 3.1 3
شرک فی الاطاعت 3.2 شرک فی الحقوق یا شرک فی العبادت
شرک فی الاطاعت کی اجتماعی سورتیں 3.3
شرک فی المحبت 3.4 (Type 3)
اجتماعی سطح پر شرک فی المحبت کی سورتیں 3.5
مراسم عبادت (جھکنا ،قیام اور سجدہ صرف اللّٰہ کیلئے ہے) 3.6
دعا میں صرف اللہ کو پکارا جائے اور اسی سے مانگا جائے 3.7
کیا تقلید شرک ہے؟ 4.1 چند ضروری وضاحتیں 4
محبت اور پرستش ميں فرق 4.2
نذر غیراللّٰہ کے لیے شرک ہے 4.3
عبادت کی قبولیت کیلئے شرط لازم "اخلاص" 4.4
×