نیکی یہی نہیں ہے کہ تم پھیرلو اپنے چہرے مشرق اور مغرب کی طرف بلکہ نیکی تو اُس کی ہے جو ایمان لایا اللہ پر اور آخرت کے دن پر اور فرشتوں پر اور کتابوں پر اور نبیوں پر
1
روز آخرت
نیکی کا فرشتوں ، آسمانی کتابوں اور انبیاء پر ایمان لانے سے تعلق : رسولﷺ ہمارے لیے ایک نمونہ
فرشتے
اسمانی کتابیں
رسول
اہم نکات
ویڈیو
(Analysis) آیت کا تجزیہ
آیت میں لوازماتِ نجات کا ذکر
آیت کا ترجمہ
نیکی کا پہلا ظاہری مظہر
انسانی ہمدردی
اچھے اعمال
اور اُس نے دیا مال باوجود اِس کی محبت کے قرابت داروں کو اور یتیموں کو اور مسکینوں کو اور مسافروں کو اور مانگنے والوں کو اور گردنوں کے چھڑانے میں اور اُس نے نماز قائم کی اور اُس نے زکوة دی اور وہ پورا کرنے والے ہیں اپنے عہد کو جب بھی عہد کریں