my quran journey

MN-1.1 LIWAZM E NIJAAT

ویڈیو (Introduction ) تعارف
قرآن کی مختصر ترین سورتوں میں سے ہے 1
اولین سورتوں میں سے ہے 2
قرآن کی آسان ترین سورت ہے 3
(Comprehensive) جامع ترین سورت 4
آیات کا جائزہ گرائمر کے اعتبار سے 5
Human Tragedy 6
(Explanation) آیات کی تفصیل
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیات کا تجزیہ آیات کا ترجمہ
العصر اور دہر میں فرق 1 قسم ہے تیزی سے گزرتے ہوئے زمانے کی۔ بے شک تمام انسان یقیناً خسارے میں ہیں۔
قرآنی قسم کا مقصد صرف گواہ بنانا ہے 2 آیت نمبر
زمانے کی گواہی 3 1-2
انسان کی زندگی کیلئے برف کی مثال 4
اہم نکات ویڈیو (Analysis) آیات کا تجزیہ آیات کا ترجمہ
کامیابی اور ناکامی کا قرآنی معیار 1 سوائے اُن کے جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے عمل کیے اور باہم مل کر حق کی تاکید کی اور باہم مل کر صبر کی تلقین کی۔
کامیابی کی کم سے کم شرط (Pass marks) 2
چار شرائط لازمی ہیں 3
ایمان اور عملِ صالح 4
حق کی دعوت 5 آیت نمبر
صبر 6 3
عملِ صالح اور حق کی دعوت کا آپس میں تعلق 7
امت کے زوال کی ایک بڑی وجہ 8
چاروں چیزوں میں توازن ضروری 9
(Ground Level Explanation) 10 چاروں شرائط کا باہمی تعلق
(Higher Level Explanation) 11
×