my quran journey

068. Al Qalam

68
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
نبی ﷺ اخلاق کے بلند ترین مرتبہ پر ہیں عظمتِ ﷺ کا بیان 1
جلد ظاہرہوجائے گا کون بھٹک گیا ہے؟
باطل کے ساتھ سمجھوتا نہیں ہو سکتا -
اہلِ باطل کا ایک خبیث کردار
باغ والوں کی داستان بطور عبرت باغ والوں کا قصّہ بطور عبرت 2
سبق سیکھنے کی دعوت
کیا متّقی اور مجرم برابر ہیں؟ -
جان بوجھ کر نماز چھوڑنےوالوں کی ذلّت
حق کو جھٹلانےوالوں کا برا انجام ہوگا
نبی اکرم ﷺ کو صبر کی تلقین
قرآنِ حکیم حقائق کی یاد دہانی ہے
×