my quran journey

051. Al Dhariyat

51
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
 قیامت ضرور آئےگی احوالِ آخرت 1
 قیامت کا انکار کرنے والوں کا برا انجام
پرہیزگاروں کے لئے حسین انعامات
آیت انفسی وعرضی قیامت کے لئے دلیل ہیں - 2
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لئے بشارت تاریخ سے عبرت  3
قوم لوط پر پتھروں کی بارش
آل فرعون کا غرق ہونا
قوم عاد پر تیز آندھی کا عذاب
قوم ثمود اور قوم ِنوح علیہ السلام کی تباہی
اللہ کی بے مثال قدرت کے مظاہر - 4
 رسول اللہ ﷺکی ذمہ داری سمجھانا ہے منوانا نہیں ہے
 انسانوں اور جنوں کا مقصد تخلیق اللہ کی عبادت ہے
×