my quran journey

047. Muhammad

47
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
 دو قومی نظریہ مومنین اور کافروں کا کردار اور انجام 1
 کافروں کے ساتھ جنگ کے بارے میں ہدایت
 اللہ کی مدد کن کے لیے آتی ہے؟
 کافر برباد ہو کر رہیں گے
 کافر دنیا میں کیوں مزے کر رہے ہیں ؟
نبی کریم ﷺ کی دل جوئی
جنت کے مشروبات
 منافقانہ طرز ِعمل منافقانہ کردار کی مذمت 2
سچے مومنوں کی خطائیں بخش دی جائیں گی
منافقین کی بزدلی
 تربیت یافتہ لوگوں کی حکومت سے خیر پھیلتا ہے
 قرآن پر تدبر سے منافقت ختم ہو جاتی ہے
شیطان دھوکا دے کر منافق بنا دیتا ہے
 منافقین کی اذیت ناک موت
 اللہ آزمائش کے ذریعے منافقوں کو ظاہر کر دیتا ہے
گستاخانِ ِرسول کی نیکیاں برباد کر دی جائیں گی - 3
 ہمت نہ ہارو,  ڈٹ جاؤ مومنین کے لیے ہدایت 4
 دنیا کی زندگی ایک کھیل ہے یہاں جی نا لگاؤ
دین کے لئے قربانی دو,  ورنہ یہ اذیت کسی اور قوم کو دے دی جائے گی
×