my quran journey

043. Az Zukhruf

43
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
قرآن عربی کی اہمیت جلال و جمال باری تعالیٰ 1
مشرکینِ مکہ کے لیے دھمکی
 اللہ سبحانہ تعالیٰ کے احسانات
فرشتے اللہ کے بندے ہیں بیٹیاں نہیں  مشرکین ِمکہ کی گمراہیوں کی مذمت 2
 اللہ کا اذن اور ہے. اس کی رضا اور
 شرک کے لئے دلیل . . . باپ دادا کی پیروی
 دینِ ابراہیم علیہ السلام توحید خالص تھا
کیا رسول کسی دولت مند کو ہونا چاہیے؟
 اللہ کی نگاہ میں دنیا کی حقیقت
 شیطان کا وار کس پر چلتا ہے؟
 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دل جوئی
آلِ فرعون کی بدنصیبی حضرت موسی علیہ السلام اور آلِ فرعون کے درمیان کشمکش 3
فرعون کا تکبر
مشرکینِ مکہ کی حضرت عیسی علیہ السلام سے دشمنی  حضرت عیسی علیہ السلام کی عظمت 4
حضرت عیسی علیہ السلام قیامت کی ایک نشانی ہیں
حضرت عیسی علیہ السلام کی دعوت
فرما نبرداروں کا حسین انجام اہلِ جنت اور اہل جہنم کا ذکر     5
مجرمین کا برا انجام
مشرکین مکہ کی سازشوں کا جواب - 6
 عظمتِ باری تعالیٰ
مشرکینِ مکہ کی محرومی
×