my quran journey

037. As Saffat

37
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
تعلیماتِ وحی کا حاصل عقیدہ توحید توحید باری تعالیٰ 1
وحی کی حفاظت
کیا خالق ارض و سما انسان کو دوبارہ زندہ نہیں کر سکتا؟ ایمان بالآخرت 2
میدانِِ حشر کا ایک منظر
دنیا دار لیڈروں کا اپنے پیروکاروں کو کورا جواب
گستاخانِ رسول ﷺ پر اللّٰہ کا غضب
اہلِ جنت پر اللہ کی عنایات
اہلِ جنت کا باہمی مکالمہ
 مقابلہ کا اصل میدان حصولِ جنت کے لئے کوشش
جہنمیوں کا برا حال
 جہنم میں جانے کا سبب. . . . گمراہ باپ دادا کی پیروی
حضرت نوح علیہ السلام کی عظمت انبیاء علیہ السلام پر عنایاتِ ربانی 3
حق گوئی و بت شکنی شیوہ ابراہیمی
تاریخِ انسان کی عظیم ترین قربانی
  اہمیت  نسب کی نہیں,  کردار کی ہے
حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ہارون علیہ السلام پر عنایاتِ ربانی
حضرت الیاس علیہ السلام کا ذکر مبارک
حضرت لوط علیہ السلام پر اللہ کا احسان
 حضرت یونس علیہ السلام کے لئے بخشش اور قرآن
مشرکینِ مکہ کا جھوٹا عقیدہ مشرکینِ مکہ کے شرک کی نفی 4
جنات کا اللہ کے ساتھ کوئی رشتہ نہیں
فرشتوں کا اصل مقام
مشرکینِ مکہ کے لئے وعید  مشرکین مکہ کی محرومی 5
رسول غالب رہیں گے
 نبی ﷺ کی دلجوئی
 اللہ کے لئے تسبیح اور انبیاءکیلئے درود و سلام
×