my quran journey

036.Yasin

36
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
حکمت  بھرا قرآن آپ ﷺکی رسالت پر گواہ ہے ایمان بالرسالت  1
مشرکینِ مکہ ایمان نہیں لائیں گے
ہدایت کسے ملتی ہے؟
 ماضی کی سبق آموز داستان
ایک مردِ مومن کا اعلان حق
شہید براہ راست جنت میں جاتا ہے
 افسوس ہے انسانوں کی اکثریت پر
کھول آنکھ,  زمین دیکھ . . . توحید باری تعالیٰ 2
 اللہ نے ہر شے جوڑوں کی صورت میں پیدا فرمائی
 اللہ نے سواریوں کے بھی جوڑے بنائے ہیں
انسانوں کی محرومی اور ناشکری
روزِ قیامت جی اٹھنے کا منظر ایمان بالآخرت 3
اہلِ جنت پر عنایات
شیطان کی عبادت مت کرو
 مجرموں کا برا انجام
 اللہ دنیا میں پردہ پوشی فرماتا ہے
انسان کی بے بسی
قرآن شاعری نہیں ہے
 چوپائے . . .  اللہ کی کتنی بڑی نعمت ہیں
اللہ کے سوا کوئی کام نہیں آسکتا
کیا اللہ بوسیدہ  ہڈیوں کو زندہ کر سکتا ہے ؟
وسیع و عریض کائنات کا خالق ہر انسان کو دوبارہ زندہ کرے گا
×