my quran journey

035.Faatir

35
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
اللہ کی قدرت کے مظاہر عظمت ِقدرتِ باری تعالیٰ 1
دنیا اور شیطان کے فریب سے بچو
بدنصیبی کی انتہا . . .  برائی پر فخر کرنا
 زمین کو زندہ کرنے والا تمہیں بھی زندہ کرے گا
عزت قرآن کے ذریعے ملے گی
ہر انسان سراپا اللہ کے اختیار میں ہے
دریا و سمندر اللہ کی نعمت و قدرت  کے شاہکار
خود ساختہ معبودوں کی بے بسی
 اللہ غنی اور ہم فقیر ہیں
بے ضمیر انسان درحقیقت اندھا اور بہرہ ہے - 2
اللہ کی قدرت کا حسین کرشمہ . . . . کائنات کی رنگارنگی اللہ کے مادی و روحانی احسانات 3
 ایسی تجارت جس میں نقصان ہے ہی نہیں
قرآنِ حکیم کے حوالے سے تین کردار  شکر گزاری اور ناشکری اور ناشکری کا انجام 4
نیکیوں میں سبقت کرنے والوں کا انعام
نافرمانوں کا حسرتناک انجام
گھاٹے کا سودا مت کرو عظمتِ قدرتِ باری تعالیٰ 5
خود ساختہ معبودوں نے کیا تخلیق کیا ہے ؟
مشرکین ِمکہ کی مجرمی 
 اللہ کو کوئی عاجز نہیں کر سکتا
×