my quran journey

029. Al Ankabut

29
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
صرف کلمہ پڑھ لینے سے جنت نہیں ملے گی صبرو استقامت کی تلقین 1
تربیت کے لئے سختی اور نرمی دونوں ضروری ہیں
والدین کی طرف سے شرک کا حکم
اللہ ظاہر فرما دے گا کہ کون مومن ہے اور کون منافق؟
نوجوانوں کے لیے کافر بزرگوں کا فریب
حضرت نوح علیہ السلام کی استقامت  صبر و استقامت کی تلقین کے حوالے سے رسولوں کی مثالیں 2
حضرت ابراہیم ؑ کی دعوت
تمام انسانوں کے لئے درسِ عبرت
حضرت ابراہیم علیہ السلام پر انعامات
حضرت لوط ؑ کی قوم کی خباثت اور برا انجام
مجرم قوم کی عبرتناک مثالیں
عذاب کی چار صورتیں
شرک کی حقیقت.  . . . مکڑی کا جال - 3
اللہ کا ذکر.  . . تسکینِ قلب اور تزکیئہ نفس کا ذریعہ  اہلِ ایمان کے لیے ہدایت اور مشرکینِ کے لیے وعیدیں 4
اہلِ کتاب کے لیے دعوت
عظمتِ قرآن اور صداقتِ رسول ﷺ
حق کو جھٹلانے والوں کا بدترین انجام
ہجرت کا حکم
حق واضح کرنےوالے دو سوالات
دنیا کی زندگی محض ڈرامہ ہے
اللہ کا کرم . . .  بندوں کا ظلم
مشرکینِ مکہ کی سرکشی
ہدایت جہاد کرنے والے کو ملتی ہے
×