my quran journey

028. Al Qasas

28
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
اللہ مظلوموں کو غالب کر دے گا - 1
اللہ نے دشمن کو محافظ بنا دیا  حیاتِ موسیٰ علیہ السلام کا پہلا دور: ولادت تا مدین روانگی  2
دشمن کے خرچے پر موسیٰ ؑ کی پرورش
علم و حکمت کی عطا. . . . نبوت کی تمہید
حضرت موسیٰ ؑ کے ہاتھوں قتلِ خطا
قتلِ خطا کا راز فاش ہوگیا
حضرت موسیٰ ؑ کا مدین میں پناہ لینا
خواتین کا احترام
حضرت موسیٰ ؑ کی دعا کی قبولیت
حضرت موسیٰ ؑ پر ظہورِنبوت حیاتِ موسیٰ علیہ السلام کا دوسرا دور: ظہورِ نبوت تا ہلاکتِ فرعون  3
حضرت ہارون ؑ کے لیے رسالت کا اعزاز
آلِ فرعون کی حق دشمنی
فرعون کا مکر و فریب اور برا انجام
تورات کے محاسن
گزشتہ واقعات کا بیان . . . . . رسالتِ محمّدی کا ثبوت  ماضی کے واقعات کا بیان: رسالتِ محمدی ﷺ کا ثبوت 4
مشرکینِ مکہ کے لیے بےبنیاد عذر
اہل کتاب کیلئے تحسین و بشارت - 5
کسی کو ہدایت صرف اللہ ہی دے سکتا ہے مشرکینِ مکہ کی بدبختی  6
کیا توحید کا اقرار تباہ کر دے گا؟
روز قیامت مشرکین کی بے بسی اور ذلت مشرکین کیلئے فلاح کا راستہ سچی توبہ 7
عظمتِ باری تعالیٰ عظمتِ باری تعالیٰ 8
دن اور رات اللہ کی دو نعمتیں
خود ساختہ معبود کام نہ آئیں گے
قارون کو اہلِ خیر کی نصیحت  قارون کا واقعہ بطورِ عبرت 9
ذاتی علم پر ناز
آخرت دنیا سے بہتر ہے
قارون کی عبرتناک بربادی
آخرت میں کون سرخرو ہوگا؟ آخرت میں جزا و سزا 10
نیکی اور بدی کے نتیجہ کا فرق
خدمتِ قرآن کا صلہ
باطل کے ساتھ سمجھوتا نہیں ہو سکتا - 11
×