my quran journey

026. Ash Shuraa

26
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
نبی اکرم ﷺ کی دلجوئی مشرکینِ مکہ پر اتمامِ حجت کا اعلان 1
مشرکین پر عذاب آنے والا ہے
حضرت موسیٰ ؑ کو فرعون کے پاس جانے کا حکم مجرم قومقں کی داستانِ مشرکینِ مکہ کے لیے عبرت  2
فرعون کا طعنہ اور حضرت موسیٰ ؑ کا منھہ توڑ جواب
حقیقی رب کون ہے؟
حضرت موسیٰ ؑ اور جادوگروں کے درمیان مقابلہ
جادوگروں کی استقامت
فرعون کا تعاقب
اللہ پر توکل کی اعلیٰ مثال
بت پرسوتوں سے حضرت ابراہیمؑ کے سوالات
ذکرِمعرفتِ ربّانی . . . حضرت ابراہیمؑ کی زبانی
حضرت ابراہیمؑ کی ایمان افروز دعائیں
جہنم میں گمراہوں کی آہ و زاری
حضرت نوح ؑ کی بے لوث دعوت
قوم کا اعتراض اور حضرت نوح ؑ کا جواب
حضرت ہود ؑ کی دعوت
قوم ہود ؑ کہ ہٹ دھرمی
حضرت صالح ؑ کی دعوت
حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کا تکبّر
حضرت لوط ؑ کی دعوت
قومِ لوط ؑ کی جہالت
حضرت شعیب ؑ کی دعوت
جنگل والوں کی رعونت
قرآن الفاظ کے ساتھ نازل ہوا عظمتِ قرآن  3
سابقہ آسمانی کتابیں قرآن کی عظمت پر دلیل ہیں
قرآن پر ایمان نہ لانے والوں کا انجام
قرآن کسی کا ہن کا کلام نہیں
نبی اکرم ﷺ کے لیے خصوصی ہدایات
کاہنوں کا کردار
شاعروں کا کردار
اچھے شاعروں کا کردار
×