Video Butt |
ذیلی عنوان |
آیات
نمبر |
عنوان |
|
|
وقوع
قیامت کا ہولناک منظر |
|
ایما ن بالآخرت |
1 |
بغیر علم کے دینی تعلیمات پر اعتراضات کا انجام |
|
دوبارہ زندہ کیے جانے کے دو ثبوت |
|
دینی تعلیمات پراعتراض کرنے والوں پر عذاب |
|
منافقانہ طرزِعمل |
|
باعمل مومنوں کے لئے بشارت |
|
امید کی رسی تھامے رکھو |
|
حق پر کون ہے؟فیصلہ ہوگا روزِ قیامت |
|
کائنات کی ہرشےاللہ کوسجدہ کررہی ہے |
|
جہنم کےعذاب کاہولناک منظر |
|
ہدایت یافتہ لوگوں کےلئےبشارت |
|
|
|
حرم
کی زمین پر مسجد کی طرح سب کا حق ہے |
|
حج اور قربانی |
2 |
حج کے لئے حضرت ابراہیم ؑکی پکار اور اس کا جواب |
|
حج کے آداب، ارکان اور برکات |
|
حج کا حاصل |
|
• شعائر اللہ کا احترام . . . دل میں تقویٰ ہونے کی علامت |
|
قربانی کی عبادت کا حکم |
|
اونٹ اللہ کی قدرت کی نشانی |
|
قربانی کی روح اور مقصد |
|
|
|
قتال
فی سبیل اللہ کی اجازت اور اِسکی حکمت |
|
- |
3 |
|
|
مسلمانوں
کے لیے خوشخبری . . . . کافروں کے لئے دھمکی |
|
مشرکین کے ساتھ کشمکش |
4 |
کفار کی آنکھیں نہیں دل اندھے ہیں |
|
ظالم برباد ہو کر رہیں گے |
|
نبی ﷺ کی دعوت . . . . فرمانبرداروں کے لیے نوید ،باغیوں کے
لیے وعید |
|
شیطان کی آمیزش . . . اللہ کی طرف سے اصلاح |
|
بد باطن برے عذاب سےدوچار ہوں گے |
|
ہجرت کے بعد بھی آزمائشیں آئیں گی |
|
کائنات کا پورا نظام اللہ ہی چلا رہا ہے |
|
اللہ کے احسانات. . .
بندوں کی ناشکری |
|
عبادات کے طریقہ پر اعتراض کیوں؟ |
|
اعتراض کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں |
|
|
|
اللہ
کی معرفت کی کمی۔ شرک کا سبب |
|
قدآنِ حکیم کی دعوت |
5 |
رسالت کی دو کڑیاں |
|
اللہ ہمارے ہر عمل سے واقف ہے |
|
عمل کی دعوت |
|
اللہ کی راہ میں ایسے جہاد کرو جیسا کہ جہاد کرنے کا حق ہے |
|