my quran journey

021. Al Anbiya

21
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
لوگوں کی بے حسی  توحید، رسالت اور آخرت کا بیان 1
مشرکین کی ایذارسانی اور نبی اکرم ﷺ کا صبروتحمّل
نبی اکرم ﷺ کی دلجوئی
قرآن میں تمہارا بھی ذکر ہے
عذاب کے وقت ظالم قوم کا حال
کائنات کھیل تماشہ نہیں بلکہ یہاں معرکہ حق و باطل برپا ہے
آسمانوں اور زمین میں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
ہر رسول کی دعوت،دعوتِ توحید تھی
فرشتوں کا اصل مقام
اللہ کی قدرتیں اور نعمتیں
موت و حیات کا سلسلہ.  . . انسانوں کی آزمائش کاذریعہ
مشرکینِ مکہ کی گستاخیوں کا جواب
مشرکینِ مکہ کےلیےدعوتِ غوروفکر
دلسوزی کےساتھ وعظ و نصیحت
وحی کن کےلہےمفید ہوتی ہے؟ سترہ انبیاء علیہ السلام پر انبیاءِ ربانی کا بیان 2
حقیقی رب کون ہے؟
بت پرستوں پراتمامِ حجّت
آگ حضرت ابراہیم علیہ السلام  کےلیےگلستان بن گئی
جو گمراہوں سے کٹتا ہےاللہ اسے صالحین سے جوڑتا ہے
اللہ کے انعامات حضرت لوط ؑ پر
حضرت نوح ؑ پر اللہ کی رحمت
حضرت داؤد ؑ اور حضرت سلیمان ؑ پر اللہ کی عنایات
حضرت ایوب ؑ کے صبر کا اجر
صبر کرنے والوں کو اللہ کی رحمت عطا کی جاتی ہے
حضرت یونس ؑ کی فریادرسی
حضرت یحیحیٰ کی معجزانہ ولادت
حضرت مریم علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کیلئے اعزاز
تمام انبیاء کا ایک ہی مقصد.  . . بندگی رب
اچھے اعمال کرنے کا موقع دوبارہ نہیں ملے گا  ایمان بالآخرت کا بیان 3
قیامت قریب آنے کی ایک نشانی.  . . یاجوج ماجوج کی یلغار
معبودانِ باطل مشرکینِ کے ساتھ جہنم میں جلیں گے
نیک لوگوں کے لیے بشارتیں
اللہ کی بڑائی اور قدرت کا اندازہ لگانا ناممکن ہے
زمین کے وارث بالآخرنیک لوگ ہوں گے
نبی اکرم ﷺ تمام جہانوں کے لیے رحمت ہیں  نبی اکرم ﷺ کی عظمت اور ان کے حوالے سے شرک کا سدِباب 4
نبی اکرم ﷺ کے حوالے سے شرک کے امکانات کا سدِّ باب
×