my quran journey

020. Tahaa

20
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
عظمتِ قرآن پر شکوہ تمہید 1
عظمتِ باری تعالیٰ
حضرت موسیٰ علیہ السلام پر ظہورِنبوت حضرت موسیٰ علیہ السلام کی داستانِ حیات 2
چار اہم ہدایات
حضرت موسیٰ ؑ کے دو اہم معجزات
حضرت موسیٰ ؑ کی ایمان افروز دعا اور اس کی قبولیت
حضرت موسیٰ  علیہ السلام کی حیات کا پہلا دور.  . . . ولادت تا مدین روانگی
فرعون کے سامنے دعوتِ حق
حضرت موسیٰ علیہ السلام اور جادوگروں کے درمیان مقابلہ
جادوگروں کی استقامت
فرعون کی ہلاکت
بنی اسرائیل پر اللہ کے انعامات اور انھیں شکرگزاری کی تلقین
سامری کی پیداکردہ گمراہی
قوم کی گمراہی اورحضرت ہارونؑ کا طرزِ عمل
سامری کا انجام
قرآن میں بیان شدہ قصّوں کی حکمت احوالِ قیامت 3
روزِ قیامت مجرموں کا حال
پہاڑوں اور زمین کا مستقبل
روزِ قیامت شفاعت کی حقیقت
مقصدِ نزولِ قرآن عظمتِ قرآن 4
علم کی فضیلت
قصہ آدم و ابلیس - 5
قرآن سے غفلت برتنے والا روزِ قیامت اندھاہوگا - 6
مشرکینِ مکہ کے لیےدھمکی مشرکینِ مکہ کے ساتھ کشمکش 7
نبی اکرم ﷺ سے خصوصی خطاب
نبی اکرم ﷺ کا اصل معجزہ قرآن ہے
×