my quran journey

019. Maryam

19
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
اللہ سے مانگنے والے محروم نہیں رہتے انبیاء اکرام پر اللہ کے انعامات 1
حضرت یحیحیٰ ؑ کی عظمت
حضرت عیسیٰ ؑ کی بغیر والد کےمعجزانہ ولادت کا ذکر
حضرت عیسیٰ ؑ کی ماں کی گود میں گفتگو
حضرت عیسیٰ ؑ کی معجزانہ ولادت نہ ماننے والوں کا انجام
حضرت ابراہیمؑ کی طرف سے حق کی دعوت اپنے والد کے لیے
حضرت ابراہیمؑ حضرت اسحاقؑ اور حضرت یعقوبؑ پر اللہ کی عنایات
حضرت موسیٰ ؑ اور حضرت ہارونؑ پر اللہ کی عنایات کا بیان
حضرت اسمعیلؑ کی تحسین
حضرت ادریسؑ کا مقامِ خاص
انبیاء کرامؑ کی رقتِ قلبی کا بیان
نالائق امتّیوں کا طرزِ عمل برے اور اچھے لوگوں کا انجام 2
صالح امتّیوں کا حسین انجام
نبی اکرم ﷺ کی قرآنِ کریم سے محبت - 3
کیا مرنے کے بعد انسان کو دوبارہ زندہ کیا جائےگا؟ مشرکینِ مکہ کے ساتھ کشمکش 4
کیا مال و دولت والےآخرت میں بھی نوازے جائیں گے؟
کیا مال و اولاد کی کثرت اللہ کی رضا کی علامت ہے!
جن پر تکیہ تھا وہی پتّے ہوا دینے لگے
روزِ قیامت کا حال
بدترین شرک ٠ . . . کسی کو اللہ کی اولاد قرار دینا
نیک لوگوں کے لیے دنیا میں انعام
تبلیغ کا عمل قرآن کے ذریعے کرنا چاہیے
دنیا میں دوبارہ آکر گناہوں کی تلافی نہیں ہوسکتی
×