my quran journey

014. Ibraheem

14
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
نزولِ قرآن کا مقصد ایمان بالرسالت 1
کافر کون ہیں؟
تبلیغ کے اوّلین مخاطب . . .  ہم زبان لوگ
اللہ کا خوف اللہ کے دنوں کی حوالے سے
ناشکری سے نعمت چھن جاتی ہے
رسولوں کی اپنی قوموں کے ساتھ کشمکش
اخلاص سے تہی اعمال کی مثال  ایمان بالآخرت 2
اللہ کی پکڑ سے ڈرتے رہو
دنیا دار قائدین کی پیروی برباد کردے گی
شیطان کی اپنے پیروکاروں کو ملامت
اچھے اور برے نظریات کے لیے مثالیں - 3
ناشکری کرنے والوں کا انجام توحیدِ باری تعالیٰ 4
روزِ قیامت کوئی لین دین یا سفارش کام نہیں آئے گی
اللہ کی نعمتوں کو شمار نہیں کیا جاسکتا
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عاجزانہ مناجات - 5
روزِقیامت نافرمانوں کا کیا حال ہوگا ایمان الآخرت 6
اللہ کے رسول  ﷺ استقامت کا پہاڑ تھے
روز قیامت آسمان اور زمین بدل دیے جائیں گے
مقاصدِ نزولِ  قرآن
×