my quran journey

11. Hud

11
ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
آیاتِ قرآنی کا اسلوب اللہ کی نعمتیں اور بندوں کی ناشکری 1
قرآنِ حکیم کی دعوت
قرآن کی دعوت اور مشرکین کا ردّ عمل
ہر مخلوق کا رزق اللہ کے ذمہ ہے
اللہ کی عالی شان قدرت اور کافروں کی کج فہمی
انسان کی کم ظرفی
حضرت محمد ﷺ  اللہ کے رسول اور قرآن اللہ کا کلام ہے
طے کر لو دنیا کے طلب گار ہو یا آخرت کے
رسالت محمدی ﷺ پرسب سے بڑا گواہ قرآن مجید ہے
سب سے بڑے ظالم اور بد نصیب لوگ
سعادت مند لوگ
بدنصیبوں اور خوش نصیبوں کی مثال
حضرت نوح علیہ السلام  کی اپنی قوم کے ساتھ کشمکش رسولوں کی اپنی قوموں کے ساتھ کشمکش 2
قوم کا حضرت نوح علیہ السلام سے عذاب لانے کا مطالبہ
جو اہل حق کا مذاق اڑائے گاتو پھر اس کا بھی مذاق اڑایا جائے گا
قوم نوح علیہ السلام  پر عذاب
بیٹے کے حق میں حضرت نوح علیہ السلام  کی سفارش قبول نہیں کی گئی
توبہ و استغفار کی برکات
حضرت ہود علیہ السلام کی اپنی قوم کے ساتھ کشمکش
قوم عاد پر اللہ کا عذاب
حضرت صالح علیہ السلام کی اپنی قوم کے ساتھ کشمکش
قوم ثمود پر عذاب
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لیے حضرت اسحاق علیہ السلام کی ولادت کی بشارت
ظالم قوم کے لئے نبی کی سفارش قبول نہیں کی جائے گی
قوم لوط کی بے حیائی
قوم لوط پر عذاب
حضرت شعیب علیہ السلام کی دعوت
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کے ساتھ کشمکش
قوم شعیب علیہ السلام پر عذاب
آل فرعون کا برا انجام
ہلاک ہونے والی قوموں کے انجام پر بصیرت افروز تبصرہ
بد نصیب کون اور خوش نصیب کون؟ . . . فیصلہ روز قیامت ہوگا ایمان بالآخرت 3
اللہ کے کلام سے ہر دور میں اختلاف کیا گیا
مشکل حالات میں اہل ایمان کے لیے اہم ہدایات - 4
برائی کو روکنے والے ہی عذاب سے بچتے ہیں  نافرمانوں کے لیے وعید 5
حق سے اختلاف کرنے والے ہر دور میں ہوں گے
اللہ کا دو ٹوک اعلان
×